سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جون کے دوران ماہانہ بنیادوں پر19.4فیصد اضافہ ہوا،ادارہ برائے شماریات

ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جون کے دوران ماہانہ بنیادوں پر19.4فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون میں سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات کا مزید پڑھیں

کاشتکار گاجر کی اچھی پیداوار کے لئے گہری ذرخیز میرازمین کا انتخاب کریں

محکمہ زراعت نے کہا کہ کاشتکار گاجر کی اچھی پیداوار کے لئے گہری ذرخیز میرازمین کا انتخاب کریں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادخالد محمودنے کاشتکاروں سے کہاکہ گاجر کی کاشت کیلئے زمین کو3 سے4مرتبہ ہل چلانے کے بعد مزید پڑھیں

لاہورسیالکوٹ موٹروے سے ملانے کیلئے لنگ روڈ گوجرانوالہ کی تعمیر 60 لاکھ آبادی کیلئے کسی تحفے سے کم نہیں ہے، سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ

لاہورسیالکوٹ موٹروے سے ملانے کیلئے لنگ روڈ گوجرانوالہ کی تعمیر 60 لاکھ آبادی کیلئے کسی تحفے سے کم نہیں ہے، منصوبے کی تعمیر سے گوجرانوالہ کے شہریوں کو جدید سفری سہولت میسر آنے کے ساتھ جی ٹی روڈ پر موجودہ مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے لیے عملی اقدامات

حکومت پنجاب کے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے لیے عملی اقدامات تحریر :- منور حسین ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر تکنیکی تعلیم طلباء کو عملی مہارتوں اور تیکنالوجی کے زمرے میں تیار کرتی ہے۔ یہ شعبہ ان تعلیمی مضامین کو شامل کرتا مزید پڑھیں

آرپی او آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا ساتواں اجلاس

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر ڈاکٹر حیدر اشرف کی زیر قیادت آرپی او آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا ساتواں اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں ہیڈ کنسٹیبلان کو اے ایس آئی ور اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ، کار میں دم گھٹنے سے نوجوان لڑکا لڑکی جاں بحق

گوجرانولہ میں کار سے نوجوان لڑکے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی جسے پولیس نے تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ تھانہ سبزی منڈی کے علاقے علامہ اقبال روڈ پر پیش آیا۔ پولیس کے مطابق متوفی مزید پڑھیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، چار دہشت گرد گرفتار

گوجرانوالہ میں کارروائی کے دوران سلمان، شیر زمان، ملک اسرار، شیر خان کو گرفتار کیا گیا دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چار مزید پڑھیں

ترکیہ اورشام کے زلزلہ زدگان کی مدد کے سلسلہ میں خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے ،کمشنر گوجرانوالہ و گجرات ڈویژنز

کمشنر گوجرانوالہ و گجرات ڈویژنز نوید حیدر شیرازی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے تحت ترکیہ اورشام کے زلزلہ زدگان کی مدد کے سلسلہ میں خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے دوران مخیر مزید پڑھیں

شادی ہال میں پکڑے جانے پر جیب تراش کے ساتھیو ں کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق،سات زخمی

گوجرانوالہ نواحی علاقہ تتلے عالی میں واقع شادی ہال میں جیب تراش کے ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے ۔ تھانہ تتلے عالی کے علاقہ میں واقع شادی ہال میں شادی کی تقریب کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے 10 فروری سے مہنگائی کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

جماعت اسلامی نے جمعہ 10 فروری سے مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق لانگ مارچ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں لاہور سے شروع ہوگا۔ جماعت اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں