اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے تین سال بعد ایک بار پھر پی ٹی وی کو جوائن کرلیا ۔ شعیب اختر پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر پہنچے جہاں وزیر اطلاعات عطا تارڑاور ایم ڈی پی ٹی وی مبشر توقیر نے ان کا استقبال کیا ۔ ملاقات کے دوران پی ٹی وی سپورٹس کو مزید بہتر بنانے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں سے متعلق گفتگو ہوئی۔اس موقع پر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ مبشر توقیر پی ٹی وی سپورٹس کو مزیدبہتر بنانے کے لیے انتھک کوششیں کر رہے ہیں اور ان کی یہ جدو جہد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے کی جانے والی کوریج کی صورت میں نظر آئے گی۔
Recent Posts
- تیسرا ٹیسٹ، راولپنڈی کی پچ کے بارے میں قومی ٹیم کے سلیکٹرز کیا منصوبہ بندی بنا رہے ہیں؟ جانئے
- کہاں غلطی ہوئی ؟ انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے شکست کی وجہ بیان کر دی
- دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیدی
- چیمپئنز ٹرافی بھارت کے میچ کن دو مقامات پر کروانے کی تجویز آ گئی؟ بڑی خبر
- آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ جنوبی افریقا نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
Recent Comments
No comments to show.
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days