پاکستان اپنی نئی سیٹلائٹ 30مئی کو خلاءمیں بھیجے گا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اپنی نئی سیٹلائٹ 30مئی کو خلاء میں بھیجے گا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق پاک سیٹ ایم ایم ون نامی یہ سیٹلائٹ پاکستان اور چین کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے جو ایک ملٹی مشن سیٹلائٹ ہے۔ اس مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی جس پر انہوں نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ صوبے میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ گرمی میں لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا میچ منسوخ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا

لندن (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو کے میٹ آفس نے آج  کارڈف میں بارش کی پیشگوئی کی، جس کے مطابق میچ کے مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں میچ جیتنے کیلئے پرجوش ہیں۔ا±مت نیوزکے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر آزاد ریاست تسلیم کر لیا

میڈرڈ: اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر آزاد ریاست تسلیم کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابینہ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی مزید پڑھیں

کار ڈرائیورنگ سیکھنے کے لیے اسٹیئرنگ سنبھالنے والی خاتون کو موٹر سائیکل سوار نے گولی مار دی

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں دو روز قبل بر لبِ سڑک خاتون کے قتل کا ایک ہولناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال، بلاک 6 میں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے طنز کرنے پر بھارتی سابق کھلاڑی سریش رائنا کو فون کر کے کیا کہا؟ انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک)سابق کپتان اور بین الاقوامی شہرت رکھنے والے شاہد آفریدی نے طنز کرنے والے بھارتی سابق کھلاڑی سریش رائنا کو فون کر کے پیغام دیا جس کے بعدچ انہوں نے ٹویٹر سے اپنا پیغام ڈیلیٹ کر دیا ۔ مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کا معاملہ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد آئندہ برس کے اوائل میں ہونا ہے، پاکستان طویل عرصے بعد کسی عالمی ایونٹ کی میزبانی کرے گا، ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگے نظر آتے ہیں، بعض حلقے ایشیا مزید پڑھیں