چیئرمین پی سی بی سے وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کی ملاقات، ایشیئن چیمپئن شپ میں کامیابی پر15لاکھ کا چیک دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)کے چیئرمین  محسن نقوی نے ایشیئن چیمپئن شپ میں مسلسل دوسری بار کامیابی پر  قومی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کو 15لاکھ کا چیک دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن مزید پڑھیں

پیرس :ہوم ڈرائیور چارلس لیکرک اپنی سر زمین میں 93 سال بعد گراں پری جیتنے میں کامیاب

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن )گراں پری فارمولا ون موناکو فیراری ڈرائیور چارلس لیکرک نے جیت لی۔ہوم ڈرائیور چارلس لیکرک اپنی سر زمین میں 93 سال بعد گراں پری جیتنے میں کامیاب ہوئے۔اس تاریخی فتح پر چارلس آبدیدہ ہوگئے اور مزید پڑھیں

 ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا منتظر ہوں،آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مچل مارش کا انجری میں ریکوری کے بعد بیان 

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ ریکوری تھوڑی سست رہی ہے اب میں تیار ہوں، ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا منتظر ہوں۔ٹریننگ سیشن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مچل مارش مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ویسٹ انڈین ٹیم کو بڑا دھچکا اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر

جمیکا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔  تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر  جیسن ہولڈر مزید پڑھیں

آسٹریلوی والی بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (تصورحسین)آسٹریلیا کا مضبوط والی بال سکواڈ گرین شرٹس کے خلاف تین میچوں کی والی بال سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گیا، آسٹریلیا کی درخواست پر پاکستان والی بال فیڈریشن (PVF) کے زیر اہتمام پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مزید پڑھیں

پاکستان خواتین کی والی بال ٹیم ٹریننگ ٹور پر اٹلی روانہ

اسلام آباد (تصور حسین) پاکستان ویمنز والی بال ٹیم آج اسلام آباد سے اٹلی کے تربیتی دورے کے لیے روانہ ہوئی، جو کہ آنے والے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی تیاری کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔کپتان آمنہ اور نائب مزید پڑھیں

16 ویں جے کے اے ورلڈ کراٹے چیمپین شپ کے لیے پاکستان ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام لاہور میں ایک روزہ کراٹے چیمپئن شپ کے مقابلے کرائے گئے،  جس میں 41 ٹیموں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا، میزبان لاہور نے پہلی، گوجرانوالہ نے دوسری اور فیصل آباد نے مزید پڑھیں

زیرآب 3 ماہ سے زائد عرصہ گزارنے والا شخص جوان کیوں ہوگیا؟

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )زیرآب 3 ماہ سے زائد عرصہ گزارنے والے ایک سائنسدان کا دعویٰ ہے کہ اس تجربے سے وہ پہلے سے زیادہ جوان ہوگئے ہیں۔2023 میں امریکا سے تعلق رکھنے والے پروفیسر جوزف ڈیٹوری نے بحر مزید پڑھیں