میٹا نے اگلے سال تک فیس بک ورک پلیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

کیلی فورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) میٹا کی جانب سے ورک پلیس نامی فیس بک کے آفس کمیونیکیشن پلیٹ فارم کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیس بک ورک پلیس کو مائیکرو سافٹ ٹیمز اور سلیک جیسے آفس کمیونیکیشن مزید پڑھیں

انٹرنیٹ پر وقت گزارنے والے دوسروں کی نسبت 8.5 فیصدزیادہ مطمئن ہوتے ہیں :ایک تحقیق

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرنیٹ کا استعمال موجودہ عہد میں عام ہو چکا ہے اور بیشتر افراد روزانہ کئی گھنٹے آن لائن سرگرمیوں میں گزارتے ہیں مگر اس سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس کا مزید پڑھیں

پاکستان میں جاسوسی کیلئے سائبر حملے تعداد میں 300 فیصد اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں جاسوسی کی غرض سے کئے گئے سائبر حملوں کی تعداد میں تین سو فیصد اضافہ ہوگیا ۔نجی ٹی وی جیونیوز نے کیسپرسکی ریسپانس اینڈ ڈیٹیکشن کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ مزید پڑھیں

امریکا میں سور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا میں سور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیا۔خیال رہے کہ میساچوسٹس جنرل ہسپتال کے ماہرین نے 62 سالہ مریض میں مارچ 2024 میں سور کے جینیاتی طور مزید پڑھیں

ایلون مسک نے دماغی مریض کو لگائی گئی’ برین چِپ ‘ میں مسائل کا اعتراف کر لیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایلون مسک نے پہلے نیورالنک برین امپلانٹ میں مسائل کا اعتراف کر لیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی نیورا لنک کی بنائی گئی برین چِپ (Chip) نولینڈ ارباف نامی مریض کے دماغ میں نصب کی مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری موبائل فونز کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ہو گئی 

کراچی (این این آئی)کھپت میں کمی کے بعد ملک میں موبائل فون کی قیمتیں 20سے 30فیصد تک گرگئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دوسری جانب ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں مزید پڑھیں

چاند پر جانیوالے پاکستانی سیٹلائٹ’ آئی کیوب قمر‘ سے پہلی تصویر موصول ہوگئی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’ آئی کیوب قمر’ کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا جس کی پہلی تصویر سامنے آگئی، سپارکو کے مطابق آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگالیے ہیں۔ جیو مزید پڑھیں

لاکھوں صارفین کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا حکم  لیکن کہیں آپ کا نام تو فہرست میں شامل نہیں ؟ جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرنے والے 6لاکھ 71ہزار506شہریوں کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایف بی آر کی طرف مزید پڑھیں

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کا پہلا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر مزید پڑھیں