حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کو معمولی ریلیف ملے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

ٹی 20ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے امریکا پہنچ گئی

ڈیلاس (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے امریکا پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ یورپ میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20سیریز کھیلنے کے بعد مزید پڑھیں

جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ نے نئی کہکشاں دریافت کرلی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی خلائی تحقیقی ادارے (ناسا) نے کہا ہے کہ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے نئی کہکشاں دریافت کرلی۔  نیشنل ائیروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن کے مطابق نئی کہکشاں اب تک کی تمام دریافت شدہ کہکشاؤں سے مزید پڑھیں

ملائیشیا  اورپاکستان کا میچ 4 4 گول سے برابرہوگیا

پولینڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ چار چار گول سے برابر ہوگیا، میچ کے آخری منٹ میں پاکستان کو پنالٹی سٹروک مل گیا جس پر ابوبکر نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔ مزید پڑھیں

شعیب اختر نے تین سال بعد ایک بار پھر پی ٹی وی کو جوائن کر لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے تین سال بعد ایک بار پھر پی ٹی وی کو جوائن کرلیا ۔ شعیب اختر پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر پہنچے جہاں وزیر اطلاعات عطا تارڑاور ایم مزید پڑھیں

” قومی ٹیم کو سٹرائیک ریٹ فوبیا ہوچکا ہے، خدا کا واسطہ اس سے باہر نکلیں ،، انگلینڈ سے شکست کے بعد رمیز راجا کی رائے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیئرمین پی سی بی و کمنٹیٹر رمیز راجا نے انگلینڈ کیخلاف سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم پر تنقید کے نشتر برسا دیے۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا مزید پڑھیں

اہلیہ سے علیٰحدگی کی افواہوں کے درمیان ازدواجی زندگی بارے ہاردیک پانڈیا کاپرانا انٹرویو وائرل ہوگیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ کے موجودہ نائب کپتان ہاردیک پانڈیا کا اہلیہ، سربین اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکووچ سے طلاق کی افواہوں کے درمیان ایک پرانا انٹرویو وائرل ہے۔ روزنامہ “جنگ “کے مطابق اس پرانے انٹرویو میں ہاردیک مزید پڑھیں