صنم جاوید کو جیل سے نکلتے ہی پولیس نے گرفتار کر لیا

سرگودھا: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو رہائی ملنے کے بعد جیل سے نکلتے ہی پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔

پی ٹی آئی کی خواتین رہنما صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو رہائی نہ مل سکی۔ صنم جاوید جب جیل سے رہا ہو کر نکلیں تو انہیں گوجرانوالہ پولیس نے حراست میں لیا جبکہ روبکار جیل نہ پہنچنے پر عالیہ حمزہ کو رہائی نہ مل سکی۔

یاد رہے کہ دونوں رہنماوں کی انسداد دہشتگردی عدالت سے ضمانت ہو چکی ہے۔

(خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں)

Comments





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں