احمد شہزاد اور عمران نذیر نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کے نشتر چلا دیئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ بابراعظم کی کپتانی میں پاکستان نے کون سا ایونٹ جیتا ہے، بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ شعیب اختر کے سامنے کھیل رہا ہے۔  انہوں نے مزید پڑھیں

ہتک عزت بل قانون بنتے ہی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور : ہتک عزت بل قانون بنتے ہی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس میں استدعا کی کہ عدالت قانون کو آئین سے متصادم اور کالعدم قراردے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ہتک عزت قانون کیخلاف درخواست مزید پڑھیں

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دیدی 

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پندرہویں میچ میں  بنگلا دیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو دو وکٹوں سے شکست دیدی۔  تفصیلات کے مطابق ڈیلاس کے گرانڈ پریئری کرکٹ مزید پڑھیں

ڈمپر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، باپ دو بچوں سمیت زخمی

گوجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار فیملی کو تیز رفتار ڈمپر نے کچل دیا، جس کے نتیجے میں ماں بیٹاجاں بحق جبکہ باپ دوبچوں سمیت شدید زخمی ہوگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما پر نامعلوم افراد کا تشدد، اسپتال منتقل

پشاور : پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے رہنما کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کردیا، علی زمان ایڈووکیٹ کو طبی امداد کیلیے مقامی اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں