اینڈرائیڈ صارفین کیلیے نئی سہولت متعارف

کیلیفورنیا : ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کی میسجز سے متعلق بڑی مشکل آسان کردی، اب صارفین اپنے پیغام کو ایڈٹ بھی کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے میسجز بھیجنے کے بعد مزید پڑھیں

بہترین اوپنرز کون؟ عمران اور احمدشہزاد نے نام بتا دیے

پاکستان کے دو سابق اوپنرز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بہترین اوپننگ جوڑی کا انتخاب کیا ہے۔ سابق کرکٹر عمران نذیر اور احمد شہزاد نے پاکستانی ٹیم کے ابتدائی بلے بازوں کے بارے میں ہونے والی اہم بحث میں مزید پڑھیں

دو مسافر طیاروں میں دوران پرواز بم کی اطلاع، کھلبلی مچ گئی

ممبئی : پیرس سے ممبئی اور چنائی سے ممبئی آنے والے دو مسافر طیاروں میں بم کی اطلاعات پر ہلچل مچ گئی، ایک پرواز انٹر نیشنل جبکہ دوسری ڈومیسٹک تھی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی دو ایئر لائن کمپنیاں وستارا مزید پڑھیں

بھارتی سپراسٹار کی فلم میں کام کرنے کیلئے ڈھائی ارب روپے کی ڈیمانڈ

بھارتی سپراسٹار کے ڈھائی ارب روپے کی ڈیمانڈ کرنے اور مرضی کے ڈائریکٹر کے ساتھ کام کرنے کی شرط پر پروڈیوسر نے فلم سے ہاتھ پیھچے کھینچ لیا۔ تھالاپاتھی وجے بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں مزید پڑھیں

الیکشن نتائج سے پہلے راہول گاندھی نے 295 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کردیا

کانگریس کے مرکزی لیڈر راہول گاندھی نے ایگزٹ پولز کے اعداد و شمار کو مسترد کرتے ہوئے 295 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے اعلان سے قبل نیوز ایجنسیوں کے ایگزٹ پولز کے مزید پڑھیں