سول اسپتال کراچی میں زیر علاج ایک اور زخمی دم توڑ گیا

حیدرآباد میں گیس فلنگ دکان میں سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی کراچی کے سول اسپتال میں دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی آج سول اسپتال کراچی کے برنس وارڈ میں دوران مزید پڑھیں

مصباح نے کوہلی کو پاکستان ٹیم کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان مصباح الحق نے بھارتی کرکٹر ویراٹ کوہلی کو پاکستان ٹیم کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب مصباح الحق سے پوچھا گیا کہ وہ کس کو 9 مزید پڑھیں

ڈریپ نے جعلی کمپنی کی جعلی اینٹی بایوٹک دوا کا سراغ لگا لیا

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے ایک جعلی کمپنی کی جعلی اینٹی بایوٹک کا سراغ لگا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں جعلی اینٹی بایوٹک کی سپلائی کرنے والی ایک جعلی کمپنی پکڑی گئی ہے، مزید پڑھیں

صرف انڈیا کا نہیں،تمام میچ اہم ہیں، ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں، بابر اعظم

لاہور(مجتبیٰ علی شاہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں، ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ایک ہوکر کھیلتے ہوے ہر ٹیم کو ہرانا ہوگا، صرف مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ پی سی بی نے پاکستانی ٹیم کیلئے ترانہ جاری کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پی سی بی نے ترانا ساڈی واری اوئے ریلیز کیا، جسے علی عظمت، مزید پڑھیں