وہاب ریاض اور عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی سے سبکدوش



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کا وہاب ریاض اور عبدالرزاق حصہ نہیں رہے ہیں۔قومی سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف اور اسد شفیق تاحال بطور رکن موجود ہیں۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں