ورلڈ لیجنڈ چیمپئن شپ فائنل:پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاس ہوگیا



برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان  نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔

برمنگھم  میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی یونس خان کررہے ہیں، جبکہ بھارت کی جانب سے یووراج سنگھ کپتانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

پاکستانی سکواڈ:یونس خان (کپتان)، کامران اکمل ،شرجیل خان، صہیب مقصود، شعیب ملک، شاہد آفریدی، مصباح الحق، عامر یامین، سہیل تنویر، وہاب ریاض اورسہیل خان شامل ہیں۔

بھارتی سکواڈ:یوراج سنگھ (کپتان)،رابن اتھپا ، امباتی رائیڈو، سریش رائنا، ، یوسف پٹھان، عرفان پٹھان، پون نیگی، ونے کمار، ہربھجن سنگھ، راہول شکلا اور انوریت سنگھ شامل ہیں۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں