شاہ رخ خان نے میری زندگی پر مثبت اثر ڈالا جان سینا کا بیان



ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اداکار اور سابق ریسلر جان سینا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کنگ خان نے ان کی زندگی پر مثبت اثر ڈالا ہے۔

 مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں امریکی اداکار اور بالی وڈ کنگ کی ملاقات ہوئی، جان سینا نے اس موقع پر لی گئی تصویر بھ شیئر کی ہے۔جان سینا نے اپنی پوسٹ میں امبانی فیملی کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ انڈیا کے یادگار سفر میں ان کی بہت سے دوستوں سے ملاقات ہوئی ہے۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں