کرکٹ آسٹریلیا کاسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان ،قیادت کون کریگا؟جانیے



میلبرن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا۔

کرکٹ آسٹریلیا نے کہاہے کہ سکاٹ لینڈ میں آسٹریلیا 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی جبکہ انگلینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے میچز کی سیریز شیڈولڈ ہے،کرکٹ آسٹریلیا کا مزید کہنا ہے کہ میچز ستمبر میں کھیلے جائیں گے،وائٹ بال ٹیم کی قیادت میچل مارش کریں گے،کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق میچل سٹاک اور گلین میکسویل ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل نہیں،پیٹ کمنز لوڈ مینجمنٹ کے طور پر وائٹ بال ٹیموں کا حصہ نہیں،ڈیوڈ وارنر ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرڈ ہو چکے آشٹن اگر اور میتھیو ویڈکو ڈراپ کیا گیا۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں