بنگلہ د یش اے بمقابلہ پاکستان شاہینز:4روزہ میچ کا دوسرا دن،ہریرہ کی شاندار ڈبل سنچری،پاکستان کی بہتر پوزیشن

ڈھا کا (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش میں پاکستان کے محمدہریرہ نے 26چوکوں کی مدد سے 218 رنز بنائے، کامران غلام نے بھی سنچری سکور کی اور پاکستان شاہینز نے 467 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کی۔محمد ہریرہ کی شاندار مزید پڑھیں

بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی نے ثانیہ مرزا کے ساتھ شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد شامی نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا  کے ساتھ مبینہ شادی کی تیزی سے پھیلتی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا کی پاکستانی کرکٹر مزید پڑھیں

ہاردیک پانڈیا سے علیٰحدگی کےبعد سابق اہلیہ نتاشا سٹینکوچ کی پہلی پوسٹ سامنے آگئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا سے علیٰحدگی کے بعد سابق اہلیہ نتاشا سٹینکوچ کی پہلی پوسٹ سامنے آگئی۔ واضح رہے کہ نتاشا اپنے بیٹے اگاستیا کے ساتھ بھارت چھوڑ کر سربیا منتقل ہوگئی ہیں، نتاشا نے سربیا مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیا سے علیٰحدگی کے بعد نتاشا کو کتنی رقم ملے گی؟ چہ میگوئیاں شروع

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور اور ان کی اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ نے گزشتہ روز اپنی علیٰحدگی کی تصدیق کردی تاہم دونوں کی علیٰحدگی کے بعد اب تصفیے میں نتاشا اسٹینکوویچ کے ملنے والی رقم کے بارے مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی سب سے تجربہ کار پلیئر ملیکہ نور نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی سب سے تجربہ کار کھلاڑی ملیکہ نور نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق  ملیکہ نور 2010 میں بننے والی پہلی پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم میں مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اہم سنگ میل عبور کرلیا، ندا ڈار پاکستان ویمنز کی جانب سے 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی پہلی پلیئر بن گئیں۔ جیو نیوز کے مطابق  انہوں مزید پڑھیں

منفی پراپیگنڈے سے نمٹنےکی خاطر فائر والز کی تنصیب بولیاں طلب

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاوٴن کا فیصلہ کرلیا،  پی ٹی اے نے فائر والز کی تنصیب کیلئےبولیاں طلب کرلیں۔ پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق  حکومتی فیصلے کے مزید پڑھیں

بابر رضوان اور شاہین کو  گلوبل ٹی 20کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کینیڈا میں ہونے والی گلوبل ٹی 20کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی سی بی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان جانا چاہیے بھارتی اخبار

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے بڑے اخبار ٹائمز آف انڈیا نے اپنے اداریہ میں لکھا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان جانا چاہیے۔ اخبار نے اپنے اداریے میں  لکھا ہے کہ بھارتی ٹیم فروری مزید پڑھیں