احمد شہزاد نے غیر ملکی لیگ کے لیے شاداب خان کو این او سی دینے پر پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے کرکٹرز کو این او سی جاری نہ کرنے پر پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انہوں نے بورڈ پر جانبداری اور غیر منصفانہ طرز عمل کا الزام لگاتے مزید پڑھیں

قومی فٹبالر ملیکہ نور کاانٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی ملیکہ نور نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 25 میچز کھیلے ہیں۔ ملیکہ نور 2010 میں بننے والی مزید پڑھیں

شاہین آفریدی اور محمد یوسف کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے پر سلمان بٹ کا رد عمل

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے  فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے محمد یوسف کیساتھ جھگڑے کے معاملے پر لب کشائی کردی۔  مقامی سپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان و کمنٹیٹر سلمان بٹ مزید پڑھیں

گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے بابر اعظم ، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کو این او سی نہ ملنے کا امکان

اسلام آباد(افضل افتخار)گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کے لیے بابر اعظم ، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی لیگ کسی سیریز سے متصادم نہ ہونے کے باوجود مزید پڑھیں

سنیل گواسکر بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر بول پڑے

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقید کی ہے، انہوں نے ڈرنکس بریک کے علاوہ پانی پینے یا کچھ کھانے کی عادت کو برا کہا۔سنیل گواسکر نے کہا مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے دوست کے ہمراہ دلچسپ ویڈیوز شیئر کردیں

دبئی (ویب ڈیسک) بھارتی معروف سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی دوست کے ہمراہ سوشل میڈیا پر دلچسپ ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی، ماڈل و کاروباری شخصیت ثانیہ مرزا نے اپنی مزید پڑھیں

ہاردیک پانڈیا نےبالآخر اہلیہ سے علیٰحدگی کا اعلان کردیا

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا نے اہلیہ سے علیٰحدگی کا اعلان کردیا۔ہاردیک پانڈیا نے سوشل میڈیا پر اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ سے علیٰحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ  4 سال تک ساتھ رہنے کے بعد نتاشا اور میں مزید پڑھیں

دورہ سری لنکا کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہاردیک پانڈیا کو زور دار جھٹکا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا  کی جانب سے دورہ سری لنکا کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا کے دوران 3 ٹی 20 اور 3 مزید پڑھیں

بابراعظم کی خراب فارم تاحال بحال نہ ہوسکی، پریکٹس کے دوران عبید شاہ کی گیندیں کھیلنے سے بھی قاصر

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی خراب فارم تاحال بحال نہ ہوسکی، نیٹس میں بھی فاسٹ بولرز کو کھیلنے سے قاصر رہے۔وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے لگائے گئے کیمپ مزید پڑھیں

پاکستان نے دو میڈلز جیت لئے تاریخ رقم کردی 

آستانہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ2024 قازقستان میں تاریخ رقم کردی، پاکستان نے دو میڈلز جیت لئے۔گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چیمپئن شپ ، مزید پڑھیں