عالمی باکسر عثمان وزیر کی لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی باکسر عثمان وزیر کی صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات،لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے عثمان وزیر کو مسلسل 13فائٹس جیتنے پر مبارک باد دی ۔  تفصیلات کےمطابق لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

”ہمارے کھلاڑی پاکستان میں محفوظ نہیں، کھیلنا ہے تو کھیلو، ہم نہیں بھیجیں گے ٹیم“ ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ”ہمارے کھلاڑی پاکستان میں محفوظ نہیں، کھیلنا ہے تو کھیلو، ہم نہیں بھیجیں گے ٹیم“ سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ایک پاکستانی ٹی وی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے پر پی سی بی نے بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کر لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی 20ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کر لیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ مزید پڑھیں

 آئی فون 16مارکیٹ میں آنے سے پہلے ہی اس کی معلومات لیک ہو گئیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل کی طرف سے آئی فون 16رواں سال ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، جس کی معلومات پہلے ہی لیک ہو کر منظرعام پر آگئی ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق آئی فون 16پریسکوپ لینزز کے مزید پڑھیں

چین کی 6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری میں بڑی پیشرفت دنیا کے پہلے فیلڈ نیٹ ورک کا تجربہ

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں ابھی تک ففتھ جنریشن (5 جی) ٹیکنالوجی متعارف نہیں ہوسکی مگر ایک ملک اس سے بھی زیادہ جدید سیلولر ٹیکنالوجی لانچ کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔چین کے مزید پڑھیں

محمد حارث پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر

میلبورن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ورلڈ کپ کے لئے پاکستان ٹیم میں شامل عثمان خان کو پاکستان شاہینز ٹیم میں شامل کرلیا گیا مزید پڑھیں

 کرکٹ بورڈکا3 گھنٹے طویل اجلاس ،اہم فیصلے،سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم تبدیل نہیں ہوگی، ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لئے بڑے فیصلوں کا اعلان کردیا۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں محسن نقوی کی زیر صدارت 3 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، محسن نقوی نے وہ کام کر دیا جس کا ہر کوئی بے صبری سے انتظار کر رہا تھا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہترین کیلئے بڑے فیصلے کر لیئے ہیں اور واضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو برداشت نہیں کیا مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا بھی اننت امبانی کی شادی میں پہنچ گئیں تصاویر وائرل

ممبئی (ویب ڈیسک) اننت امبانی کی شادی کی تقریب نے جہاں عالمی میڈیا کی توجہ خوب سمیٹ لی، وہیں معروف سابقہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بھی سوشل میڈیا صارفین کو خوب حیران کر دیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق  مزید پڑھیں