ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز:ویسٹ انڈیز کو شکستپاکستان نے پہلا سیمی فائنل جیت لیا

نارتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں  پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو  20رنز سے شکست دیدی۔پاکستان  نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 199 رنز کا ہدف دیا تھا ،پاکستانی ٹیم  نے مقررہ بیس اوورز میں مزید پڑھیں

سوئنگ کے بادشاہ جیمز اینڈرسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ جیمز اینڈرسن کے ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ تھا۔ جیمز اینڈرس نے اپنے آخری مزید پڑھیں

سابق سلیکٹر بلال افضل ایڈاوئزر ٹو پی سی بی چیئرمین مقرر

لاہور(افضل افتخار) سابق سلیکٹر بلال افضل کو ایڈاوئزر ٹو پی سی بی چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ بلال افضل کو بطور نان ووٹنگ ممبر سینئر اور جونئیر سلیکشن کمیٹی میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ تشکیل دی گئی نئی کمیٹی میں مزید پڑھیں

معروف مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اسلام قبول کر لیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر جیفری ولیم مونسن نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اسلام قبول کر لیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق 53سالہ سابق عالمی چیمپئن نے روس کے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع مداحوں کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور (افضل افتخار) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے، سابق کپتان شاہد آفریدی جلد نانا بن جائیں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی مزید پڑھیں

سرفراز نواز نے بابراعظم کی جگہ کس کھلاڑی کو کپتان بنانے کی حمایت کردی؟

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے شان مسعود کو کپتان برقرار رکھنے اور وائٹ بال فارمیٹ کیلئے محمد رضوان کو کپتان بنانے کی حمایت کردی۔ مقامی میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

بابراعظم کا ٹیسٹ ٹیم میں مستقبل کیا ہوگا؟ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے اہم بیان جاری کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں میں شان مسعود کپتانی کریں گے اور بابر اعظم کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلیں گے۔  تفصیلات کے مزید پڑھیں

گوتم گمبھیر کے ہیڈ کوچ بننے پر شاہد آفریدی کا ردعمل بھی آگیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  ایک غیرملکی سپورٹس چینل سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز دونوں سیمی فائنلز آج ہوں گے

لندن (ویب ڈیسک) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کرکٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے جس میں پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے اور آسٹریلیا کا بھارت سے ہوگا۔ جیو نیوز کے مطابق  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین مزید پڑھیں

 پاکستانی گانے  بلاک بسٹر پر فرانسیسی فٹبال ٹیم کپتان امباپے کی انٹری

لندن (آئی ا ین پی)  پاکستان کوک سٹوڈیو سیزن 15 کے گانے بلاک بسٹر میں فرانسیسی فٹبال ٹیم کے کپتان امباپے کی بھی انٹری ہوگئی۔پاکستان سمیت بھارت میں بھی ٹرینڈنگ آڈیوز میں شامل ہونے والے گا نے بلاک  بسٹر کو مزید پڑھیں