دورہ آسٹریلیا صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے خلاف چار روزہ میچز کے لیے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کی قیادت سونپ دی۔ پی سی بی کے مطابق صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں پاکستان شاہینز مزید پڑھیں

شبمن گل سے تعلقات کی افواہیں بھارتی ادا کارہ کا رد عمل بھی آگیا

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ٹی وی اداکارہ ردھیما پنڈت نےکہا ہےکہ بھارتی کرکٹر شبمن گل سے رومانوی تعلقات کی افواہیں  پبلسٹی اسٹنٹ نہیں ، وہ ان کو جانتی تک نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ردھیما پنڈت نےکہا کہ اگر مزید پڑھیں

وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا جہاں سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور (سجال)کے صدر عقیل احمد ، جنرل سیکریٹری یوسف انجم اور خزانچی افضل افتخار سمیت سپورٹس صحافیوں مزید پڑھیں

سابق کپتان سرفراز احمد نے ون ڈے اور ٹی 20 کے لیے کپتان کا نام تجویز کردیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمد نے ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ کی کپتانی کے لیےمحمد رضوان  کا نام تجویز کردیا  محمد سرفراز نے ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ میں محمدرضوان کے کامیاب ریکارڈ کا مزید پڑھیں

 ومبلڈن کے تماشائیوں کی نوواک جوکووچ سے بدتمیزی ، اس بارے میں صحافی کے سوال پر ٹینس پلیئرکا حیران کن رد عمل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ومبلڈن کے تماشائیوں سے متعلق سوال پوچھنے پر سربیا کے عالمی شہرت یافتہ ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ بی بی سی کا انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق نوواک جوکووچ کی طرف سے قبل ازیں ومبلڈن مزید پڑھیں

  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کپتان نے استعفیٰ دے دیا

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن)  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ونندو ہسارنگا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ہسارنگا نے اپنا استعفیٰ سری لنکن کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ہے۔ مزید پڑھیں

امید ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی وسیم اکرم کا بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پر امید ہیں۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پورا پاکستان بھارتی ٹیم مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی محمد یوسف سے تلخ کلامی وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(افضل افتخار)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تکرار ہوئی تھی، غلطی پر شاہین آفریدی نے معافی مانگ لی تھی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی انڈین کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائے گی۔  بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے کچھ میچز ہائبرڈ ماڈل پر مزید پڑھیں

وہ گاڑیاں جو شاندار فیچر ز ہونے کے باوجود پاکستان میں کامیاب نہ ہو سکیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وقت کے ساتھ کئی گاڑیاں پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرائی گئی، جن میں سے بعض بہت کامیاب رہیں مگر چند ایسی تھیں جو شاندار فیچرز کے باوجود مقبول نہ ہو سکیں اور ناکام ہو گئیں۔ نیوز ویب سائٹ مزید پڑھیں