بھارت شکست کے باوجود سیمی فائنل میں پہنچ گیا

برمنگھم(ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈزکرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ سے شکست کے باوجود بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔جنوبی افریقہ چیمپیئنز نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے شکست دے دی، شکست کے مزید پڑھیں

گوتم گمبھیر کے بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر ہونے پران کی اہلیہ کا ردعمل بھی آگیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کے بعد ان کی اہلیہ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ گزشتہ روز سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ نے گوتم گمبھیر کو ہیڈ مزید پڑھیں

بین الاقوامی پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی بہنوں نے تاریخ رقم کردی

لاہور (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا میں جاری پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں سیبل سہیل اور ویرونیکا سہیل نے نئی تاریخ رقم کردی۔ پاور لفنٹگ فیڈریشن کے سیکرٹری راشد ملک کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر پوجفسٹروم مزید پڑھیں

’کیا سرجری کے آلات بھی موجود ہیں؟اگر ایسا ہے تو۔ ۔ ۔‘ بالآخر حسن علی بھی بول پڑے

لندن (ویب ڈیسک) پاکستانی پیسر حسن علی نے سوال کیا ہے کہ کیا سرجری کے آلات بھی موجود ہیں؟ اگر ایسا ہے تو ضرور سرجری کریں، پاکستان کے پاس پوری ٹیم تبدیل کرنے کیلیے بیک اپ ہی موجود نہیں،بنگلہ دیش مزید پڑھیں

قومی سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے والے وہاب ریاض کا بیان سامنے آگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے والے وہاب ریاض کا سوشل میڈیا پر تفصیلی بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں بلیم گیم کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔ وہاب ریاض کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیا اور   نتاشا کے درمیان علیٰحدگی کی وجہ کون بنا ؟ قریبی دوست نے بتا دیا

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور  ان کی اہلیہ نتاشا سٹینکوویچ کی علیٰحدگی کی افواہوں پر ان کے ایک قریبی دوست کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک اور نتاشا کے دوست کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈ کی نئی سلیکشن کمیٹی میں کون کون شامل ہے؟ نام سامنے آگئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔  آج نیوز کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹیوں میں وائٹ بال کی ٹیم کی سلیکشن میں مذکورہ فارمیٹ کے کپتان جبکہ ٹیسٹ مزید پڑھیں

صارفین کا ڈیٹا چوری کرنے والی ایپس سے متعلق سائبر سکیورٹی الرٹ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کابینہ ڈویژن کی طرف سے چند ایپلی کیشنز کے متعلق سائبر سکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے، جو صارفین کا ڈیٹا چوری کرنے کی مرتکب ہو رہی ہیں۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یہ ایپلی کیشنز مزید پڑھیں

حالیہ دوروں کے دوران شاہین آفریدی کے برے برتاو کی بازگشت، صحافی نے ماضی میں کپتان بابر اعظم کے ساتھ باولر کی لڑائی کا معاملہ ایک بار پھر اٹھا دیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی کے برے برتاو سے متعلق رپورٹس سامنے آئی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے ۔ بتا یا جا رہا ہے کہ مزید پڑھیں

فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا، کوچز کی رپورٹ میں انکشاف

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول ہوگئیں۔چیئرمین مزید پڑھیں