پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم اوسلو پہنچ گئی

اوسلو(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کیلئے اوسلو پہنچ گئی۔قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کل اپنا پہلا مزید پڑھیں

 انگلینڈ بھی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں کرانے کا حامیکھل کر حمایت کردی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی کروانے کی حمایت کردی۔ای سی بی کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ نے کہا کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں ہی انعقاد یقینی دیکھنا چاہتے مزید پڑھیں

زمان خان کی منفرد ٹریننگ فٹنس بہتر کرنے مٹی کے گارے میں اُتر گئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر زمان خان کی سوشل میڈیا پر منفرد انداز میں ٹریننگ کرتے ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ سوشل میڈیا پر زمان خان نے اپنی ٹریننگ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں مزید پڑھیں

خون پتلا کرنے والی دوا کوبرا کے زہر کو روک سکتی ہے تحقیق

سڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا، کینیڈا، کوسٹا ریکا اور برطانیہ کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ خون پتلا کرنے والی عام دوا بھی کوبرا زہر کے فوری تریاق کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہے۔سانپ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی میزبانی سے متعلق اہم بیان

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے پراعتماد ہیں۔ بی سی بی چیف ایگزیکٹو نظام الدین نے کہاکہ بنگلہ دیش میں سیاسی بے امنی کے باوجود پریشانی کی کوئی بات مزید پڑھیں

پیرس اولمپک کا پہلا دن چین اور آسٹریلیا کے نام دونوں دو دو گولڈ میڈلز جیت کر آگے

پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیرس اولمپکس میں میڈلز کی دوڑ شروع ہوگئی اور پہلے روز چین اور آسٹریلیا نے  2، 2 گولڈ میڈلز  جیت لیے۔پیرس اولمپکس میں میڈلز کے حصول کی جنگ شروع ہوگئی، پیرس اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں کینیڈا کی ویمن فٹبال ٹیم کو نیوزی لینڈ کی ٹیم کی جاسوسی کرنا مہنگا پڑگیا

پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیفا نے پیرس اولمپکس میں  نیوزی لینڈ کی ٹیم کی جاسوسی کرنے پر کینیڈین ویمن ٹیم کے 6 پوائنٹس کاٹ دیے اور کینڈین ٹیم کے ہیڈ کوچ اور دو اسسٹنٹ کوچز پر ایک سال کی پابندی بھی مزید پڑھیں

محمد شامی ایک دن مٹن نہ کھائیں تو انہیں کیا ہوجاتا ہے؟ دوست کا انکشاف

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے ان کے دوست نے بتایا کہ محمد شامی سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں، مگر مٹن (بکرے کے گوشت ) کے بغیر نہیں مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں پہلا گولڈ میڈل کس ملک کے نام رہا؟

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیرس اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین نے جیت لیا۔چین نے 10 میٹر ائیر رائفل مسکڈ ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا جبکہ جنوبی کوریا نے چاندی اور قازقستان نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ مزید پڑھیں