لنکڈ ان کے شریک بانی نے اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی کر دی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ ان کے شریک بانی ریڈ ہوف مین نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے ائی) ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے مزید پڑھیں

ویمن ایشیا ءکپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا ءکپ کرکٹ میں پاکستان کا آج کڑا امتحان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سیمی فائنل میں پاکستان ویمن ٹیم کا ٹکراؤ آج میزبان ٹیم  سری لنکا سے ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام مزید پڑھیں

حارث رؤف نے سوشل میڈیا پر بیٹے کی پیدائش کی چلنے والی خبروں پر رد عمل جاری کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنے گھر پہلے بچے کی ولادت کی جھوٹی خبروں پر سخت ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2روز قبل سوشل میڈیا پر افواہ سامنے آئی جس مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں: شعیب ملک

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان اور سٹار آل راو¿نڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ انہیں اب قومی ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں کسی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو میں شعیب مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑی ڈراپ بعض نئے شامل ہونگے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لئے پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ پر حتمی مشاورت آئندہ ہفتے ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ سکواڈ کو فائنل مزید پڑھیں

یونس خان نے مونچھیں کیوں کٹوائی تھیں؟ سابق کپتان نے دلچسپ وجہ بتادی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مونچھیں اس لئے کٹوائیں کہ بڑا بڑا نہ لگوں۔یونس خان حال ہی میں  نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’ مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی یونس خان نے ویرات کوہلی کو دبے لفظوں میں مفید مشورہ دیدیا

کراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے ویرات کوہلی کے کیریئر میں پاکستانی ٹور کو لازمی قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم نے آخری مرتبہ 2008 میں ایشیا کپ کیلیے مزید پڑھیں

انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت کا معاملہ پی سی بی کو لینے کے دینے پڑ گئے

لاہور (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت میں ایک بار پھر پی سی بی کی توقعات پوری نہ ہو سکیں، اس بار تو سابقہ منسوخ شدہ بڈ سے بھی آدھی رقم کی آفر سامنے آئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس مزید پڑھیں

ہر بھجن سنگھ نے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے خلاف ’زہر‘ اُگلنا شروع کر دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف زہر اُگلنا شروع کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے ٹیم پاکستان نہ بھیجنے مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد چترال ایک مقامی بولر کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے

چترال(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد چترال ایک مقامی بولر کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔احمد شہزاد کو چترال میں ٹیپ بال کرکٹ میں مقامی بولر نے پریشان کردیا۔ٹیسٹ کرکٹر کو مزید پڑھیں