پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی



بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔
حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی اور پاکستانی پلیئر نے مقابلہ با آسانی 6-11، 8-11 اور 4-11 سے جیتا۔واضح رہے کہ سیمی فائنل میں حذیفہ نے ملائشیا کے سیکنڈ سیڈ راتھیرن ودھورن کو شکست دی تھی۔اس کے علاوہ کوارٹر فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے چینی پلیئر کو سٹریٹ گیمز میں ہرایا تھا۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں