پیرس اولمکپس میں بھارتی حکومت نے اپنے دستے کی بڑی مشکل آسان کردی



پیرس (ویب ڈیسک) پیرس اولمکپس میں بھارتی حکومت نے اپنے دستے کی بڑی مشکل آسان کردی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اولمپک ولیج میں رہائش کے دوران بھارتی ایتھلیٹس کو گرمی کی شکایات تھیں، بھارتی حکومت نے اپنے ایتھلیٹس کی شکایات کو دور کردیا۔

بھارتی حکومت نے اپنے ایتھلیٹس کو اولمپک ولیج میں 40 ایئرکنڈیشنڈ مہیا کردیے۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں