اولمپکس میں ارشد ندیم کی کامیابی پر یووراج سنگھ اور روی شاستری کی مبارکباد



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی کرکٹرز یووراج سنگھ اور روی شاستری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جبکہ روی شاستری کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کی اولمپکس فائنل میں دو بار 90 میٹر کی تھرو غیرمعمولی اور شاندار تھی۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں