حکومت نے مالی سال 2024میں 8073ارب روپے قرض لیاسٹیٹ بینک



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ حکومت کا قرض جون 2024تک 68914ارب روپے رہا،حکومت نے مالی سال 2024میں 8073ارب روپے قرض لیا ہے،حکومت کا قرض مالی سال 24میں 13.26فیصد بڑھا ہے۔

سٹیٹ بینک آف کے مطابق جون 2024تک حکومت کا مقامی قرض 47160ارب روپے ہے،جون 2024تک حکومت کا بیرونی قرض 21754ارب روپے ہے،مالی سال 24میں حکومت نےمقامی سطح سے 8350ارب روپے قرض لیا ہے،حکومت کا بیرونی قرض مالی سال 24میں 277ارب روپے کم ہوا۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں