بھارت کے اہم ترین بلے باز نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا بڑا جھٹکا 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل کے ذریعے کیا جس میں ان  کا کہنا تھاکہ’ میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں کرکٹ کو نصاب کا حصہ بنا نے کا فیصلہ

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلیا میں کرکٹ کو اب سکول کی سطح کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ اب سکول میں پڑھائی جائے گی، ایک آسٹریلوی سکول نے کرکٹ کو نصاب مزید پڑھیں

جہانگیر خان ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ جہانگیر خان کا اپنے کیریئر میں مسلسل 550 مزید پڑھیں

اگر بنگلادیش کی ٹیم کو کل جلد آؤٹ کرلیا تو پھر میچ کا نتیجہ آسکتا ہے، اظہر محمود نے امید ظاہر کردی

 راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے امید ظاہر کی ہے کہ اگر بنگلادیش کی ٹیم کو کل جلد آؤٹ کرلیا تو پھر میچ کا نتیجہ آسکتا ہے۔راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے تیسرے مزید پڑھیں

باکسر عامر خان کے ملین پاونڈز ڈوب گئے لگژری شادی ہال فروخت پر لگادیا

بولٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنا شادی ہال فروخت پر لگا دیا۔برطانوی میڈیا کی خبر کے مطابق باکسر عامر خان کا لگژری ویڈنگ وینیو انگلینڈ کے شہر بولٹن میں واقع ہے جسے انہوں نے مزید پڑھیں

سری لنکا اور نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 کے بجائے 6 روز کا کیوں ہوگا؟ وجہ جانیے

 کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن )سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 5 کے بجائے 6 روز پر مشتمل ہو گا۔سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ میں ریسٹ ڈے واپس آگیا، سری مزید پڑھیں

باکسرمحمد وسیم کی مریم نواز سے پاسپورٹ واپس دلوانے کی اپیل

لاہور (ویب ڈیسک) باکسرمحمد وسیم نے مریم نوازسے پاسپورٹ واپس دلوانے کی اپیل کر دیہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق باکسرمحمد وسیم نے  سوشل میڈیا پر مریم نواز کیلئے جاری پیغام میں کہا کہ پاسپورٹ پھنس جانے سے تربیتی کیمپ میں مزید پڑھیں

بابراعظم پاکستان کے ایسے کرکٹر بن سکتے ہیں جو آج تک پیدا نہیں ہوا:گوتم گمبھیر 

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر نے پاکستانی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔سابق کپتان وسیم اکرم کیساتھ آن لائن پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ بنگلہ دیش کی پاکستان کے 448 رنز کے خلاف بیٹنگ جاری ایک کھلاڑی آوٹ 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلہ دیش نے پاکستان کی جانب سے بنائے گئے 448 رنز کے خلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 43 رنز بنا لیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکہ میں قتل کا مقدمہ درج  ہو گیا

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکہ میں قتل کا مقدمہ درج  ہو گیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹس فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد ہے،مقتول کے والد نے جمعرات مزید پڑھیں