ٹخنے کی انجری کا شکار محمد شامی کی کرکٹ میں واپسی میں تاخیر کا خدشہ

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی کرکٹ میں واپسی تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے، مینجمنٹ اس حوالے سے جلدبازی نہیں کرنا چاہتی۔ محمد شامی نے گذشتہ برس اپنے ملک میں منعقدہ ون ڈے ورلڈ کپ میں مزید پڑھیں

بہتر معاوضہ ملنے پر راہول ڈریوڈ بائیوپک میں خود کام کرنے کیلئے تیار

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی کپتان اور ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ اپنی بائیوپک میں خود ہی کام کرنے کیلیے تیار مگر معاوضہ اچھا چاہتے ہیں۔ ایک ایوارڈز تقریب کے دوران سوال و جواب کے سیشن میں بالی ووڈ میں کام مزید پڑھیں

پاکستان میں 5 جی سروس کا آغاز کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں 5G سروس اپریل 2025 تک متعارف کروا دی جائے گی۔  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب پر سبسکرائبرز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پرتگال کے معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب پر سبسکرائبر کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب پر اپنا چینل لانچ کیا ہے جس پر 90منٹ میں مزید پڑھیں

مبینہ طور پر برطانوی باکسر اور ان کی گرل فرینڈ مولی مائی ہیگ کے درمیان علیحدگی کا سبب بننے والی لڑکی بھی سامنے آگئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی باکسر ٹومی فیوری اور ان کی گرل فرینڈ مولی مائی ہیگ کے مابین علیحدگی کا سبب بننے والی لڑکی منظرعام پر آ گئی اور مولی مائی ہیگ سے بات کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ میل آن مزید پڑھیں

معروف کرکٹر یووراج سنگھ کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

 ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے معروف کرکٹر یووراج سنگھ کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا گیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق فلم بھوشن کمار اور راوی بھگچنڈکا کی پروڈکشن ہاؤس کے تحت بنایا جائے گا، فلم میں مزید پڑھیں

عرفان محسود ننھےسفیان   نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)  متعدد گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے پاکستانی عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے اور اس بار اُن کے ساتھ یہ ریکارڈ بنانے میں ننھے سفیان محسود مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ محمد رضوان اور سعود شکیل نے پاکستان کی پوزیشن مضبوط کر دی 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے دوران اب تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنا لیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کے کھیل کے مزید پڑھیں

ورکشائر کاؤنٹی نے حسن علی کے علاج کی ذمہ داری اٹھانے کی حامی بھر لی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورکشائر کاؤنٹی نے فاسٹ بولر حسن علی کے علاج کی ذمہ داری اٹھانے کی حامی بھر لی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورکشائر کاؤنٹی مزید پڑھیں

وزیر آئی ٹی نے فائر وال کی وجہ سے انٹرنیٹ سست ہونے کا اعتراف کرلیا ،اپنی گفتگو میں کیا کہا؟

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کہیں نا کہیں فائر وال یا ویب مینجمنٹ سسٹم کی وجہ سے بھی سست ہوا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام جیو مزید پڑھیں