اولمپکس میں چاندی کاتمغہ جیتنے والے نیرج چوپڑا اور برانز میڈلسٹ مانو بھاکر کی چاندی ہوگئی 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے اولمپک سلور میڈلسٹ نیرج چوپڑا اور برانز میڈلسٹ مانو بھاکر کی چاندی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس میں دو بار کی برانز میڈلسٹ منو بھاکر سے بڑی کمپنیاں معاہدوں کی خواہشمند ہیں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی مکسڈ مارشل آرٹس ایشیئن چیمپئن شپ کا سیمی فائنل جیتنے پر ایتھلیٹ بانو بٹ کو مبارکباد، کیا پیغام بھیجا ؟ جانیے

لاہور(جاذب صدیقی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے مکسڈ مارشل آرٹس ایشیئن چیمپئن شپ کا سیمی فائنل جیتنے پر ایتھلیٹ بانو بٹ کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بانو بٹ سے مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے مزید پڑھیں

یوم دفاع کے موقع پرایشیئن باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری اور نیشنل  چیمپئین بلال مشہود کےدرمیان مقابلہ ہو گا

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)یوم دفاع کے موقع پرایشیئن باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری اور نیشنل باکسنگ چیمپئین بلال مشہود کے درمیان قیوم سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں باکسنگ کا مقابلہ ہونے جا ر ہا ہے۔سپر لائٹ ویٹ کیٹگری کے اس مزید پڑھیں

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کے 6 فائٹرز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

لاہور(جاذب صدیقی) مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کا سیمی فائنل راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان کے 6 فائٹرز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔پاکستانی فائٹرز عبدالمنان، ذیشان اکبر، شہاب علی اور بانو بٹ نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ میں سعود شکیل نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے نوجوان کرکٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں 1 ہزار رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ سنگ میل بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن عبور کیا۔ سعود شکیل ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین مزید پڑھیں

سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے ارشد ندیم کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس 2024ء کے ریکارڈ ساز گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور ان کی فیملی کے لیے عمرہ پیکیج کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی طرف مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے سےٹیلی کام سیکٹر کو یومیہ کتنا نقصان ہو تا ہے؟ چونکا دینے والا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں انٹر نیٹ کی رفتار سست ہونے کے باعث ٹیلی کام سیکٹر کو یومیہ کم از کم پانچ کروڑ روپے کا نقصان ہورہاہے۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کی زیر مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ بنگلہ دیش سے کس ملک منتقل کر دیا گیا ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک)بنگلہ دیش کی تازہ سیاسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ بنگلہ دیش سے متحدہ عرب امارات میں منتقل کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے منگل کو اعلان مزید پڑھیں

سابق کرکٹر فاروق احمد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کرکٹر فاروق احمد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔بدھ کو بنگلہ ادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے جس کی تصدیق کرکٹ بورڈ کی جانب مزید پڑھیں