ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر بالآخر نسیم شاہ کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کیخلاف میچ سمیت دیگر اہم میچز اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ انکے والد گیم نہ دیکھیں،بھارت کیخلاف ٹی20ورلڈکپ کے لو اسکورننگ میچ مزید پڑھیں

ایک اوور میں 6 چھکے لیکن 39 رنز کیسے بنے؟ ٹی 20 انٹرنیشنل میں انوکھا ریکارڈ قائم

ساموآ(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا اور نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ 39 رنز بنانے کا ریکارڈ قائم ہوا، ایک اوورمیں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈسموآ اور مزید پڑھیں

اولمپکس میں آسٹریلیا کی جانب سے میڈلز جیتنے والے سائیکلسٹ نے آسٹریلوی شہریت چھوڑ دی

 سڈنی(آئی این پی)پیرس اولمپکس میں آسٹریلیا کی جانب سے سائیکلنگ میں 3میڈلز اور 2مرتبہ کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈلز جیتنے والے میٹ رچرڈسن نے اپنے ملک کی شہریت چھوڑ دی۔  میتھیو رچرڈسن 17اپریل 1999کو انگلینڈ میں پیدا ہوئے تھے، مزید پڑھیں

ہمارے پاس مضبوط فاسٹ بولنگ اٹیک ہے مخالف ٹیم کوکمزور نہیں سمجھتے شان مسعود

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہمارے پاس مضبوط فاسٹ بولنگ اٹیک ہے، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں، فاسٹ بولنگ ہماری قوت ہے، آگے جانا ہے تو ہوم مزید پڑھیں

پنجاب میں سائبر کرائم ایکٹ کا مسودہ تیار 3 ماہ سے 14 سال تک قید تک ہوگی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں سائبر کرائم ایکٹ کا مسودہ تیار کرلیا گیا جس کے تحت 3 ماہ سے 14 سال تک قید کی سزا ہوسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پہلی بار صوبائی سائبر کرائم ایجنسی بنانے مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا اعلان کردیا  

میلبرن(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ  ان کا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔  اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ میں اس وقت کھیل سے لطف اندوز ہو رہا ہوں اور آنے والے سیزن مزید پڑھیں

آسٹریلوی کپتان ہیلی نے بھی بنگلہ دیش کی میزبانی پر تحفظات ظاہر کردیئے

سڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلوی ویمن کرکٹ کپتان الیسا ہیلی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ہماری ٹیم کیلئے  بنگلہ دیش پہنچنا مشکل ہے۔ توقع ہے کہ آئی سی سی ٹورنامنٹ کی میزبانی کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ منگل مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر جلال یونس مستعفیدوسرے ڈائریکٹر نے بھی عندیہ دیدیا

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے آپریشنز کرکٹ چیئرمین جلال یونس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انھوں نے نیشنل سپورٹس کونسل میں بورڈ ڈائریکٹرز کو اپنا تحریری فیصلہ بھجوادیا، جلال ان دو ڈائریکٹرز میں سے ایک تھے مزید پڑھیں

بھارتی نیزہ باز نیرج چوپڑہ اور شوٹر مانو بھاکر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی نیزہ باز نیرج چوپڑہ اور شوٹر مانو بھاکر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں و ہ ایک دوسرے سے اس طرح شرمائے، لجائے گفتگو کر رہے ہوتے ہیں کہ سوشل میڈیا صارفین مزید پڑھیں

ارشد ندیم کو سسر کی طرف سے بھینس کا تحفہ ملنے پر نیرج چوپڑا کا ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی اولمپیئن نیرج چوپڑا نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو سسر کی طرف سے بھینس کا تحفہ ملنے پر ردعمل دے دیا ہے۔  بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں نیرج چوپڑا نے انکشاف کیا مزید پڑھیں