بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ 11 رکنی قومی سکواڈکا اعلان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 11 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پلیئنگ الیون   میں شان مسعود ( کپتان )،سعود شکیل مزید پڑھیں

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ پنڈی سٹیڈیم میں دوران گفتگو آبدیدہ ہوگئے

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ چندیکا ہتھوراسنگھے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دوران گفتگو آبدیدہ ہوگئے۔ہیڈ کوچ نے کہا کہ بنگلا دیش میں کئی خاندانوں نے اپنے پیاروں کی جان گنوائی، معلوم نہیں اب وہاں کیا مزید پڑھیں

کامران غلام اور ابرار احمد ایک اور کھلاڑی کو پاکستان ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آل راؤنڈر عامر جمال کو پاکستان ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کہاہے کہ عامر جمال نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس پر کام مزید پڑھیں

کیشو مہاراج نے 64 سالہ ریکارڈ توڑدیا کامیاب ترین پروٹیز سپنر  

 کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کیشو مہاراج نے 64 سالہ ریکارڈ توڑکر جنوبی افریقا کے کامیاب ترین ٹیسٹ سپنر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق  نومبر2016 میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے مہاراج اب تک 52 مزید پڑھیں

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ رضوان علی نے بھی بھارتی حریف کو شکست دیدی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کےپہلے روز ضیا مشوانی کے بعد رضوان علی نے بھی اپنے بھارتی حریف کو شکست دے دی۔  تفصیلات کے مطابق قومی فائٹر رضوان علی نے بھارتی فائٹر سری کانت مزید پڑھیں

فائر وال سسٹم لگانے کا فیصلہ کب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں انٹرنیٹ فائر وال سسٹم سب سے پہلے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق عمران خان کے دور حکومت مزید پڑھیں

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ پاکستانی فائٹر کے ہاتھوں بھارتی حریف کی دھلائی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستانی فائٹر ضیا مشوانی نے بھارتی فائٹر کو ناک آؤٹ کر دیا۔  تفصیلات کے مطابق لاہور میں جاری مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کے ضیا مزید پڑھیں

 کرکٹ بورڈ کی 4 بااثر شخصیات کو خلاف ضابطہ الاؤنسز دیئے جانیکا انکشاف ،  آڈیٹر جنرل کی ریکوری کرنے کی سفارش

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرزاجلاس کے بغیرہی ادائیگیوں کا انکشاف، دسمبر2022 سے جون 2023 تک بورڈ کے صرف 5 اجلاس ہوئے،  4بااثر ممبران کو 116روزکے الاونسزکی مد میں ادائیگیاں کی گئیں، آڈیٹر جنرل مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا ٹیسٹ کرکٹ کے 150 سال مکمل ہونے پر جشن انگلینڈ کیخلاف میچ کا اعلان

  میلبرن (آئی این پی ) کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیسٹ کرکٹ کے 150 سال مکمل ہونے  پر جشن منانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا نے واحد ٹیسٹ کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ  آسٹریلیا اور مزید پڑھیں

ارشد ندیم کا لاہور سفاری پارک کا دورہ ڈی جی وائلڈ لائف نے 20 لاکھ کا چیک دیدیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اگر ہم ایک پیج پر رہیں توبڑے سے بڑے چیلنج سے بھی نمٹ لیں گے۔  ارشد ندیم نے لاہور سفاری پارک کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مزید پڑھیں