وزیر اعلیٰ کے پی کا ارشد ندیم کو 50 لاکھ روپے اپنی جیب سے دینے کا اعلان

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے اپنی جیب سے 50 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم ہمارا مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس میں جشن آزادی کی تقریب میں گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی شرکت

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں گورنر ہاؤس میں جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ، جس میں پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے بھی شرکت کی۔ گورنر ہاؤس پہنچنے پر گورنر کامران ٹیسوری نے مزید پڑھیں

نوید اکرم چیمہ مینیجر پاکستان مینز کرکٹ مقرر

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوید اکرم چیمہ کو پاکستان ٹیم کا مینجر مقرر کر دیا۔ نوید اکرم چیمہ کا پہلا اسائنمنٹ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیسٹ سیریز ہوگی۔پی سی بی نے سیریز کےلیے سپورٹنگ اسٹاف مزید پڑھیں

دو ہفتوں سے ملک میں واٹس ایپ، فیس بک اور یوٹیوب کے استعمال میں مشکلات سے دو چار لوگوں کے لیے بڑ ی خبر، سوشل میڈیا پرفائر وال کا تجربہ مکمل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ ماہ جولائی میں ملک میں نئے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کے تجربے کے بعد اب اس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی تجربہ مکمل کرلیا گیا۔’فائر وال‘ ایک ایسا نظام ہے، مزید پڑھیں

کھیلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے کھلاڑیوں کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان

  اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کھیلوں کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے والے 7 کھلاڑیوں کیلیے سول ایوارڈ کا اعلان کردیا گیا۔  پیرس اولمپکس میں تاریخ ساز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے لیے گولڈ میڈل مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس کے بعد ملک چھوڑنے کی آفرکو مسترد کیا، ارشد ندیم کی وطن سے محبت کی مثال

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ  ٹوکیو اولمپکس ے بعد پاکستان چھوڑنے کی آفر ہوئی تھی جسے مسترد کر دیا تھا۔  جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے فخر مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے سٹار فاسٹ باؤلر بھارتی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی افریقہ کے سٹار فاسٹ باؤلر مورنی مورکل کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مورکل کا معاہدہ یکم ستمبر سے شروع ہونے والا ہے، مزید پڑھیں

128سال کے طویل انتظار کے بعد لاس اینجلس اولمپکس 2028میں کرکٹ کو بھی شامل کر لیا گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جیسا کہ پیرس کی طرف سے اولمپکس مشعل امریکی شہر لاس اینجلس کے حوالے کر دی گئی ہے جہاں 2028ءکے اولمپکس مقابلوں کا انعقاد ہو گا۔ ان لاس اینجلس اولمپکس 2028ءکے بارے میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی گزشتہ سال مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے شاہد آفریدی کے لیے بڑا اعزاز

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت متعدد پاکستانی شخصیات کو ’یوم آزادی ایوارڈ‘ سے نواز دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر متحدہ مزید پڑھیں

بیٹی مانو بھاکر اور نیرج چوپڑا کی شادی کی افواہوں پر والد کا رد عمل سامنے آگیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی پروفیشنل شوٹر مانو بھاکرکے والد نے بھارتی نیزہ باز نیرج چوپڑا کے ساتھ بیٹی کی شادی کی تردید کر دی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق پیرس اولمپکس 2024ءسے واپسی پر مانو بھاکر اور نیرج چوپڑا کی مزید پڑھیں