بھارت کی پروفیشنل شوٹر مانو بھاکر اور نیزہ باز نیرج چوپڑا کی شرماتے ہوئے ایک دوسرے سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی پروفیشنل شوٹر مانو بھاکر اور نیزہ باز نیرج چوپڑا کی شرماتے اور لجاتے ہوئے ایک دوسرے سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور لوگوں نے انہیں ایک دوسرے کا ’کرش‘ قرار دے مزید پڑھیں

 ارشد ندیم کو تحفے میں سوزوکی آلٹو دینے کا اعلان کرنے والے پاکستانی بزنس مین کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

میاں چنوں(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ہیرو ارشد ندیم کو تحفے میں سوزوکی آلٹو دینے کا اعلان کرنے والے پاکستانی بزنس مین کو سوشل میڈیا صارفین نے کڑی تنقید کا نشانہ بناڈالا۔انڈیا ٹائمز کے مطابق علی شیخانی نامی امریکی نژاد پاکستانی کاروباری مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والی خاتون باکسر ایمان خیلف کا ایلون مسک کے خلاف بڑا اقدام

پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)الجزائر سے تعلق رکھنے والی باکسر ایمان خلیف نے اولمپک میں کامیابی کے بعد ایلون مسک اور برطانوی مصنفہ جے کے رولنگ کے خلاف ہراسانی کا مقدمہ درج کرا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمان مزید پڑھیں

موبائل اور سوشل میڈیا سروس میں تعطل پر چیئرمین پی ٹی اے طلب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ملک بھر میں کمزور موبائل سروس اور سوشل میڈیا سروس میں تعطل کے معاملے پر نوٹس لے لیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

مارک زکربرگ نے اہلیہ کی محبت میں ان کا قد آور مجسمہ تعمیر کروا دیا

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیس بک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بانی نے اہلیہ کی محبت میں اپنے گھر کے پچھلے حصے (Backyard) میں ان کا ایک خوبصورت مجسمہ تعمیر کروا دیا، جس کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

علیم ڈار نے کیرئیر کے آغاز میں ہی پیش آنیوالا دلخراش واقعہ بیان کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار نے کیرئیر کے آغاز میں ہی اپنی نومولود بیٹی کھونے کا دلخراش واقعہ بیان کیا ہے۔ علیم ڈار نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں مزید پڑھیں

ون ڈے رینکنگ جاری؛بابراعظم کی بادشاہی برقرار شاہین کی بھی ترقی

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ون ڈے فارمیٹ میں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے روہت شرما نے اپنے مزید پڑھیں

بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ بغیر تماشائیوں کے ہو گا وجہ کیا ہے؟

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا ایک میچ تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کراچی مزید پڑھیں

محسن نقوی کی انٹرنیشنل سٹیڈیم ڈیزائن کرنیوالی کمپنی بی ڈی پی کے چیئرمین سے ملاقات، 3سٹیڈیم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی 

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انٹرنیشنل سٹیڈیم ڈیزائن کرنیوالی کمپنی بی ڈی پی پیٹرن کے ہیڈآفس آمد ہوئی،چیئرمین بی ڈی پی کرس ہارڈنگ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا خیرم مقدم کیا،قذافی سٹیڈیم، مزید پڑھیں

 ارشد کی تھرو کے وقت کیا جذبات تھے؟ اہلیہ کے جواب سے وزیراعظم ہاوس تالیوں سے گونج اٹھا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لئے 40 برس بعد گولڈ میڈل جیت کر سبز ہلالی پرچم کو دنیا بھر میں سر بلند کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی مزید پڑھیں