’’اس رقم سے تو ایئرٹکٹ بھی نہیں خریدا جاسکتاـ‘‘ شہبازشریف کی ارشد ندیم سے متعلق ٹوئیٹ پر دانش کنیریا بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کرکٹر دانش کنیریا نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے قومی ہیرو ارشد ندیم کے متعلق  کی گئی ایک سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ پوسٹ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

بنکاک :ساتویں تائیکوانڈو چیمپیئن شپ سوات کے عامر خان نے گولڈ میڈل جیت لیا

بنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن )ساتویں تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں پاکستان کے عامر خان نے گولڈ میڈل جیت کر بنکاک میں سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا۔عامر خان نے بنکاک میں ساتویں ہیروز تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی مزید پڑھیں

ارشد ندیم کیلئے ڈھیروں اعلانات لیکن 1988 میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل لانے والے باکسر کیلئے اعلان کردہ پلاٹ کا کیا بنا؟ یقین کرنا مشکل 

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق اولمپین باکسر حسین شاہ جنہوں نے سنہ 1988 میں جنوبی کوریا کے اولمپکس ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا، کو پلاٹ دینے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن آج 35 سال گزر جانے مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر امریکا نے میدان مار لیا

پیرس (ویب ڈیسک) کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، امریکا 126 میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ چین نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ آج نیوز کے مطابق  مزید پڑھیں

لوگوں کا پیار دیکھ کر مجھے خوشی سے نیند نہیں آ رہی گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم 

میاں چنوں(ڈیلی پاکستان آن لائن)گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم نے کہاہے کہ لوگوں کا پیار دیکھ کر مجھے خوشی سے نیند نہیں آ رہی۔  نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہاکہ 2016میں پہلا انٹرنیشنل ایونٹ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ہدایت پر اولمپئین ارشد ندیم کے ڈیرے کو بجلی کی فراہمی کا حکم

میاں چنوں(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑی ارشد ندیم کے ڈیرے پر بجلی فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ میپکو نے وزیر اعظم کی ہدایت پر گولڈ میڈلسٹ ارشد مزید پڑھیں

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا ، کپتان بین سٹوکس انجرڈ ہو گئے

مانچسٹر(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کی سریز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ دی 100 لیگ میں رن لینے کے دوران بین مزید پڑھیں

پاکستان واپڈا نے پہلی بار نیشنل رگبی چیمپئن شپ  جیت لی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام 25 ویں مین پارکو نیشنل رگبی چیمپئن شپ  پاکستان واپڈا نے پہلی بار جیت لی، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد آرمی کی ٹیم کو 17-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں