ایتھلیٹکس فیڈریشن نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بڑا اعلان کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی جانب سے پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز کارکردگی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اولمپئین گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ چیئرمین ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان میجرجنرل (ر) محمد مزید پڑھیں

ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں ملک کا نام روشن کرکے واپس وطن پہنچ گئے شاندار استقبال

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اولمپکس کے انفرادی مقابلوں میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل جتوانے والے اتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے ہیں، اس موقع پر شہریوں اور اعلیٰ حکام کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا مزید پڑھیں

قومی ہیرو ارشد ندیم کا طیارہ فضائی حدود میں داخل ہوگیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے قومی ہیرو اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم  کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہو گیا، ایئر پورٹ پر طیارے کو واٹر کینن سلیوٹ پیش کیا جائیگا۔   تفصیلات کے مطابق قومی ہیرو ارشد ندیم مزید پڑھیں

ارشد ندیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا پنجاب حکومت کیسے استقبال کرے گی ؟ جانیے

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگست کا مہینہ پاکستانی قوم کے لیے خوشیوں کا پیغام لاتا ہے لیکن اس یوم آزادی کے موقع پر جو خوشی اور مسرت ارشد ندیم مزید پڑھیں

ارشدندیم کو ملنے والی انعامی رقم پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر نے ٹیکس معاملات میں گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم سے بھرپور تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔  ترجمان ایف بی آر بختیار محمد نے کہا ہے کہ ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں، ان مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں ارشد ندیم کے نام سے منسوب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں ارشد ندیم کے نام سے منسوب کردیا گیا۔ وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر گورنمنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر مزید پڑھیں

قومی ہیرو ارشد ندیم استنبول پہنچ گئے وطن آمد میں چند گھنٹے باقی

استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیرس اولمپکس میں ملک کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم استنبول پہنچ گئے، ان کی وطن آمد میں صرف چند گھنٹے باقی ہیں۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پیرس سے اڑان بھر کر ترکیہ مزید پڑھیں

گولڈمیڈل جیتنے پر ٹوئٹر نے ارشد ندیم کیلئے وہ کام کردیا جس کی مثال ڈھونڈنا مشکل، تاریخ رقم ہوگئی 

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس اولمپکس میں ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے اور گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر) نے نایاب ’گولڈ بیج‘ سے نواز دیا۔  نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایکس پر نمایاں شخصیات مزید پڑھیں

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی تصویر والا ڈاک ٹکٹ جاری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر ”عزم استحکام“ کےعنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا گیا، ڈاک ٹکٹ پر پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم کی تصویر لگا کر انہیں خراج مزید پڑھیں