علی شیخانی نے ارشد ندیم کو گاڑی تحفے میں دینے کا اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی تاجر علی شیخانی کی جانب سے پیرس اولمپکس 2024ء میں ریکارڈ ساز پرفارمنس دینے والے جیولین کھلاڑی ارشد ندیم کے لیے گاڑی کا اعلان کیا گیا ہے۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق سوشل مزید پڑھیں

ارشد ندیم اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے 

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو فائنل میں تاریخی جیت کے بعد پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم زار و قطار رو پڑے۔27 سالہ ارشد 92.97 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کی تاریخ میں طلائی تمغہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی ؛ارشد ندیم کی شاندار کامیابی پر ستائشی قرارداد منظور 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی نے پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی شاندار کامیابی پر ستائشی قرارداد منظور کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل اے آ روائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی نے ارشد ندیم کو شاندار کامیابی پر مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سروس شدید متاثر ہونے سے سوشل میڈیا سائٹس سست روی کا شکار 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر ہونے کے باعث سوشل میڈیا صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل مزید پڑھیں

پاکستانی روٹی نہ ملنے پر ارشد ندیم نے ماریشس میں ٹریننگ ادھوری چھوڑ دی تھی، قصہ کیا تھا؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جیولین تھرو سٹار ارشد ندیم 7 سال قبل دیسی روٹی کھانے کے شوق میں ماریشس سے 6 ماہ پہلے ہی ٹریننگ کیمپ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آگئے تھے۔پاکستان ایتھلیکٹس فیڈریشن کے سابق صدر مزید پڑھیں

پیرس پیرالمپکس کمیٹی کو گرانٹ نہیں ملی پاکستان کی شرکت مشکوک

پیرس پیرالمپکس کمیٹی کو گرانٹ نہیں ملی پاکستان کی شرکت مشکوک

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیرس میں ہونیوالے پیرالمپکس میں پاکستان کی شرکت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پیرالمپکس کمیٹی کو گرانٹ نہیں ملی، امید ہے کہ پیرالمپکس سے قبل مزید پڑھیں

پاکستان کے اب تک کے اولمپکس مقابلوں میں جیتےگئے میڈلز کی تعداد کتنی ہوگئی؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا ہے جس کے بعد پاکستان کے اب تک کے اولمپکس مقابلوں میں مجموعی میڈلز کی تعداد مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم پر انعامات کی بارش

کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، گورنر کراچی کامران ٹیسوری اور نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مالک سلمان اقبال نے اپارٹمنٹ مزید پڑھیں

ارشد ندیم نے مثال قائم کی کہ محنت سے سب کچھ حاصل کرسکتے ہیںسرفرازاحمد

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان سرفراز احمد نے جیولن تھرو میں ارشد ندیم  کی کامیابی پر کہاہے کہ ارشد ندیم نے بچوں کیلئے مثال قائم کی کہ محنت سے سب کچھ حاصل کرسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز مزید پڑھیں