بنگلہ دیش میں مظاہرین نے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا گھر بھی جلا دیا

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین نے عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ اور بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کا گھر نذر آتش کردیا۔بنگلادیش کے مقامی اخبار کے مطابق شیخ مزید پڑھیں

بنگلا دیش کی صورتحال کے پیش نظر بنگلادیشی اے ٹیم کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار

لاہور(افضل افتخار)بنگلا دیش کی صورتحال کے پیش نظر بنگلادیشی اے ٹیم کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ملکی صورتحال کے پیش نظر بنگلادیش اے ٹیم کا دورہ 48 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔ پی مزید پڑھیں

سابق انگلش کرکٹر 55سال کی عمر میں انتقال کر گئے

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے سابق کرکٹر گراہم تھورپ 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔رپورٹس کے مطابق گراہم تھورپ 2022 سے شدید بیمار تھے اور ان کا علاج جاری تھا، البتہ ان کی بیماری کی وجوہات سامنے  نہیں مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم میں اگرمیرٹ کے خلاف وزیراعظم بھی سفارش کرے تو نہ مانیں، شہباز شریف کا تقریب سےخطاب

لاہور(افضل افتخار)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے، میرٹ کے خلاف اگر وزیراعظم بھی سفارش کرے تو نہ مانیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قذافی سٹیڈیم کی تعمیرنو کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔ مزید پڑھیں

پی سی بی نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی۔آج چیئرمین پی سی بی محسن خان اور سی او او سلمان نصیر کے ساتھ وقار یونس بھی پریس کانفرنس کریں مزید پڑھیں

ایلون مسک کی کمپنی نے دوسرے انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کردی

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے دوسرے مریض کے دماغ میں کامیابی سے کمپیوٹر چپ نصب کی ہے۔اس بات کی تصدیق ایلون مسک کی جانب سے کی گئی۔خیال رہے کہ اس کمپیوٹر چپ کا مقصد معذور مزید پڑھیں

سابق انگلش کرکٹر گراہم تھارپ انتقال کرگئے

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق انگلش کرکٹر گراہم تھارپ انتقال کرگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گراہم تھارپ 2سال سے علیل تھے ،گراہم تھارپ نے انگلینڈ کیلئے 100ٹیسٹ میچز میں 6744رنز بنائے،جبکہ انہوں نے 82ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔ مزید پڑھیں

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن25-2024میں کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن25-2024میں کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی سی بی آئندہ سیرن میں 150کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے گا، پہلی کیٹیگری میں شامل مزید پڑھیں

پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن میں 3 نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنے کا اعلان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں3نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کر دیا۔ تینوں فارمیٹس میں چیمپیئنز کپ ون ڈے، چیمپیئنز کپ ٹی20 اور چیمپیئنز فرسٹ کلاس کپ منعقد ہوں گے۔ نئے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کیخلاف سریز سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کیا کرنا ہو گا؟ پی سی بی نے فیصلہ کر لیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈنے بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ لینےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ فٹنس ٹیسٹ کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں مزید پڑھیں