چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیا، پاک بھارت میچ کب کھیلا جائے گا؟ جانیے

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیا۔  کرک بز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی 2025 کا انعقاد 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا جس مزید پڑھیں

پیرس اولمکپس میں بھارتی حکومت نے اپنے دستے کی بڑی مشکل آسان کردی

پیرس (ویب ڈیسک) پیرس اولمکپس میں بھارتی حکومت نے اپنے دستے کی بڑی مشکل آسان کردی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اولمپک ولیج میں رہائش کے دوران بھارتی ایتھلیٹس کو گرمی کی شکایات تھیں، بھارتی حکومت نے اپنے ایتھلیٹس کی شکایات مزید پڑھیں

ایمان خیلف کی پرورش لڑکی کی طرح کی ، پیرس اولمپکس میں بڑے تنازعے کے بعد باکسر کے والد کا بیان

پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیرس اولمپکس کے دوران تنازعات میں الجھی الجزائر کی باکسر ایمان خلیف کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی لڑکی ہے، اس کی پرورش لڑکیوں کی طرح ہوئی اور فیملی کی ہر دستاویز میں وہ مزید پڑھیں

الجزائر کی ایمان خیلف کی ہنگرین حریف کو کوارٹر فائنل میں شکست

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیرس اولمپکس میں الجزائر کی خاتون باکسر ایمان خیلف نے کوارٹر فائنل میں ہنگرین حریف کو شکست دے کر اولمپک میڈل یقینی بنالیا۔ انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے ایک متنازع فیصلے کی وجہ سے پیرس مزید پڑھیں

آئینے میں دیکھ کر شوٹنگ کی وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیرس اولمپکس 2024 سے مقبولیت حاصل کرنے والے ترک شوٹر یوسف ڈیکیک اپنے شاندار انداز کی وجہ سے انٹرنیٹ کی زینت بنے۔ وہیں اب ان کے بعد ایک اور شوٹر کی تصویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

اعظم خان کی وجہ سے پی سی بی میں عہدہ لینا مناسب نہیں لگتا معین خان کا بیان

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہےکہ پاکستان کرکٹ کے لیے ہمیشہ خدمات حاضر ہیں، 2013 میں پی سی بی میں پہلا عہدہ لیا تھا، اب اعظم خان کھیلتا ہے تو  عہدہ  لینا مزید پڑھیں

جنس تبدیل کرا کے مرد سے خاتون بننے والی الجزائر کی باکسر ایمان خلیف پیرس اولمپکس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنس تبدیل کرا کے مرد سے خاتون بننے والی الجزائر کی باکسر ایمان خلیف پیرس اولمپکس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ اولمپکس گیمز کے آٹھویں روز باکسنگ میں وویمن کی 66کلو گرام کیٹیگری میں ایمان خلیف مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں ٹرانس جینڈر حریف کیخلاف مقابلے سے دستبردار ہونیوالی خاتون باکسر اینجلا کیرنی کو اولمپک چیمپئن قرار دیدیا گیا

پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس سے دستبردار ہونے والی اطالوی باکسر اینجلا کیرنی کو اولمپک چیمپئن قرار دے دیا۔آئی بی اے نے اطالوی باکسر اینجلا کیرنی کو اولمپک چیمپئن کا انعام دینے کا اعلان کر مزید پڑھیں

چینی کھلاڑی کی گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ہم وطن خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیرس اولمپکس میں جہاں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں شادی کی پیشکش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔شادی کے لئے ایک دوسرے کو ہاں بھی بولی جا رہی ہے، چین کو بیڈمنٹن مکسڈ مزید پڑھیں

پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی اور پاکستانی پلیئر نے مقابلہ با آسانی 6-11، 8-11 مزید پڑھیں