ارشد ندیم کی کامیابی پر سینیٹ میں قرارداد متفقہ طورپرمنظور



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ہیرو ارشد ندیم کی کامیابی پر سینیٹ  میں قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی گئی۔

قرارداد وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی ، قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس  میں ملک کا نام روشن کیا،سکولوں اور کالجز میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کیے جائیں،نوجوان نسل کے لیے ان کی کامیابی مشعل راہ ہے۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں