چیمپئنز ون ڈے کپ میں محمد رضوان کی ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیمپئنز ون ڈے کپ میں مارخورز نے مسلسل تیسرے میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے چھٹے میچ میں محمد رضوان کی مارخورز نے سعود شکیل کی ڈولفنز کو مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر کو ایک ساتھ بٹھا دیا

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ماضی کے دو حریفوں کے تلخ رابطوں کو بحال کرنے کیلئے ساتھ بٹھادیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور لیجنڈری بیٹر ویرات کوہلی کا ایک دوسرے کے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی بولر شامل نہیں

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے مزید پڑھیں

چیمپئینز کپ میں شاداب اور شاہین کے درمیان لڑائی کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہنگامہ برپا

فیصل آباد (ویب ڈیسک) چیمپئینز ون ڈے کپ میں لائنز اور پینتھرز کے درمیان میچ میں شاداب خان کی شاہین آفریدی کیساتھ ہونے والی لڑائی نے توجہ حاصل کرلی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز اقبال اسٹیڈیم فیصل مزید پڑھیں

بھارت نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی جیت لی

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں چین کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ بھارتی ٹیم نے فائنل میں حریف ٹیم کو 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا، انڈین ٹیم کے کھلاڑی مزید پڑھیں

کل پاکستانی فائٹر شاہزیب رند کا  برازیلین حریف  برونو ایسیس سے مقابلہ ہو گا

سنگا پور(سپورٹس رپورٹر) امریکہ کی اہم پرموشن ”کراٹے کومبیٹ،، میں کل پاکستانی فائٹر شاہزیب رند کا  برازیلین حریف  برونو ایسیس سے مقابلہ ہو گا ۔دونوں حریفوں کے درمیان  یہ مقابلہ کراٹے کومبیٹ انٹیرم ٹائٹل لائٹ ویٹ بیلٹ کے لیے ہو مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں 2 گنا اضافہ فاتح ٹیم کو کتنے پیسے ملیں گے؟

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کے پاکستان ٹور کو حتمی شکل دے دی گئی۔پروگرام کے مطابق آئی مزید پڑھیں

خوشی ہوئی کہ ہم میچ ہار گئے محمد حارث کا حیران کن بیان وائرل

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیمپئنز ون ڈے کپ میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں مارخورز نے اسٹالینز کو 126 رنز سے شکست دی۔ میچ میں شکست کے بعد اسٹالینز کے کپتان محمد حارث کا حیران کن بیان سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ؛پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2کے مقابلے میں 5گول سے ہرا دیا،پاکستان کی مزید پڑھیں