چیمپئنز ٹرافی آئی سی سی کا وفد آج پاکستان میں انتظامات کا جائزہ لینے پہنچے گا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے انتطامات کا جائزہ لینے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد چار روزے دورے پر آج رات کراچی پہنچے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ مزید پڑھیں

بیڈمنٹن سٹار اولمپئین ماحور شہزاد ماں بن گئیں تصویر منظرعام پر

کراچی  (ویب ڈیسک) بیڈمنٹن سٹار اولمپئین ماحور شہزاد ماں بن گئیں، انکے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ماحور شہزاد نے بیٹی کے پیدائش کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الحمدللّٰہ خوبصورت بیٹی مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فٹبال سنٹرل سٹوڈیو کا افتتاح کر دیا

لاہور (جاذب صدیقی)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سنٹرل سٹوڈیو متعارف کروادیا، فٹبال ہاؤس میں قائم کی جانے والی اس سہولت سے ایک ایسا  تخلیقی اور پیشہ ورانہ ماحول بنایا گیا ہے جہاں فٹبال برادری کی دلچسپی کا بہترین مواد تیار کیا مزید پڑھیں

بابراعظم اور ویرات کوہلی کا ایک ہی ٹیم میں کھیلنے کا امکان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) افرو ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم اور ویرات کوہلی کے ایک ہی ٹیم میں کھیلنے کا امکان ہے۔ آج نیوز کے مطابق افرو ایشیا کپ2007 میں روک مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں میزبان چین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ چین میں جاری ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی مزید پڑھیں

“شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا” قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا۔بطور پلیئر میں اپنی کارکردگی سے کبھی بھی مطمئن ہو کر نہیں بیٹھتا،میری ہمیشہ مزید پڑھیں

کھابوں کے شوقین مردوں کی ’بیٹیاں‘ کس خطرناک بیماری کے ساتھ جنم لے سکتی ہیں؟

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ والدین کے کھابوں کے شوق کا خمیازہ ان کی بیٹیوں کو بھگتنا پڑ سکتا ہے۔تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مرغن غذائیں کھانے والے مزید پڑھیں