سولر پینل کی صنعت میں انقلاب دو طرف سے توانائی پیدا کرنے والا سولر پینل ایجاد ہوگیا

لاہور (ویب ڈیسک) سولر پینل نے لوگوں کی زندگیوں میں جہاں آسانی پیدا کی ہے وہیں اب ایک اور سولر پینل کی ایجاد ہوئی ہے جس نے صنعتی شعبوں میں انقلاب پیدا کر دیا۔ آج نیوز کے مطابق  گھروں میں مزید پڑھیں

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 کے پہلے راؤنڈ میں بارباڈوس نے پاکستان کو شکست دیدی

لاہور (ویب ڈیسک) ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 کے پہلے راؤنڈ میں بارباڈوس نے پاکستان کو شکست دے دی۔ جیو نیوز کے مطابق  ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے روز پاکستان کو ڈبلز اور پہلے ریورس سنگل میں شکست کا سامنا مزید پڑھیں

کے ٹو پہاڑ سر کرنے کے خواہشمندوں کے لیے اہم خبر

سکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے ٹو پہاڑ کی پرمٹ فیس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق غیر ملکیوں کے لیے موسم خزاں میں کے ٹو پہاڑ کی پرمٹ فیس 2500 ڈالرز اور موسم سرما میں 1500 ڈالرز مزید پڑھیں

محمد عامر نے ٹی20 کرکٹ میں بھارتی باؤلر بھونیشور کمارکا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں سب سےزیادہ میڈن اوورز کرانے کا بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق کیریبین ٹی 20 لیگ میں انٹیگوا اور باربوڈا فالکنز کے مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کرکٹ میں ویرات کوہلی کا میں کپتان تھا بھارتی سیاستدان کا دعویٰ

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی سیاستدان تیجاشوی یادیو نے کرکٹ سے متعلق اپنی یادوں کو شیئر کرنے کے بعد سرخیوں میں آگئے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیراعلی اور راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ مزید پڑھیں

بنگلادیشی ٹیم کو دھمکیاں ملنے کے بعد جے شاہ نے یقین دہانی کروادی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بنگلادیشی ٹیم کو دھمکیاں ملنے کے بعد جے شاہ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سیکریٹری جے مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد انتقال کر گئے

قصور (ویب ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد محمد افضل انتقال کر گئے۔غضنفر علی کے والد کے انتقال پر پی ایچ ایف کے عہدیداران نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  اس حوالے مزید پڑھیں

سلیمہ امتیاز انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کیلئے نامزد

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ سلیمہ امتیاز کو آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کیلئے نامزد ہونے کے بعد پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔  اس نامزدگی کے بعد وہ دو مزید پڑھیں

سنوکر ورلڈکپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

اولان باتور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق  منگولیا میں کھیلے جانےوالے سنوکر عالمی کپ اسجد اقبال  نے میزبان کیوئسٹ  بتارکھو نرانکھو 0-3 سے شکست مزید پڑھیں