ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم وطن پہنچ گئی، جہاں ورلڈ چیمپئن عفان سلمان سمیت پوری ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ کی فاتح پاکستان مزید پڑھیں

ایپل نے آئی فون 16 لانچ کر دیا قیمت کتنی ہے ؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے 

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے آئی فون 16 سمیت اپنی نئی پراڈکٹس متعارف کردی گئیں۔ رپورٹس کے مطابق پیر کے روز کیلی فورنیا میں اپنے ” گلو ٹائم ” ایونٹ میں ایپل مزید پڑھیں

یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کون سے پاکستانی سٹارز کس ٹیم میں ہونگے؟

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )یو ایس ماسٹرز ٹی ٹین لیگ کے دوسرے سیزن میں پاکستانی سٹارز اِن ایکشن دکھائی دیں گے۔یو ایس ماسٹرز ٹی 10 سیزن ٹو 8 نومبر سے 17 نومبر تک ٹیکساس میں کھیلا جائے گا۔پاکستان سے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے موسمیاتی پیش گوئیوں کیلئے جدیدریڈارخریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات صاحبزادہ خان نے بتایا کہ 5 فکسڈ ریڈار ملک کے مختلف حصوں میں لگائے مزید پڑھیں

7 چیزیں کبھی فریج میں نہیں رکھنی چاہئیںرکھیں تو کیا ہوتا ہے؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )روز مرہ کی زندگی میں پھل، سبزیوں سمیت کئی ایسی کھانے کی اشیاء ہوتی ہیں جو ہم بغیر سوچے سمجھے اور اس کا فائدہ نقصان جانے فریج میں رکھ دیتے ہیں لیکن ایسا کرنے سے مزید پڑھیں

محسن نقوی کا دورہ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد چیمپئنز کپ کے انتظامات کا جائزہ لیا

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی رات گئے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد پہنچ گئے جہاں انہوں نے چیمپئنز کپ کی تیاریوں کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کی بندش کا معاملہ، پی ٹی اے نے دستاویزات میں کیا اعتراف کیا ؟ نجی ٹی وی کا دعویٰ 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ5 سال کےدوران ملک میں انٹرنیٹ سروس کی خرابی کےمتعدد واقعات رونما ہوئے، جس کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پی ٹی اے نےدستاویزمیں اعتراف کیاکہ رواں سال مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی آئی سی سی کا اعلیٰ سطح کا وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئےگا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کاجائزہ لینےکے لئے آئی سی سی کااعلیٰ سطح کا وفد آئندہ ہفتے پاکستان کادورہ کرےگا۔ سما نیوز کے مطابق آئی سی سی کے وفد میں مختلف شعبوں کے سربراہان مزید پڑھیں