کیا شاہین آفریدی کا بابراعظم کے بعد شان مسعود سے بھی جھگڑا ہوا؟ 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی شکست کے بعد فاسٹ بالر شاہین آفریدی کے ساتھ ڈریسنگ روم میں جھگڑے کی افواہوں کو مسترد کردیا۔ نجی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست پر عمران خان بھی پھٹ پڑے

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ ڈیزاسٹر ہوا ہے اور اس وقت پوری دنیا میں ہمارا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں کم ترین سکور کا ریکارڈ ، مخالف ٹیم نے پہلے ہی اوور میں ہدف حاصل کرلیا

بانگی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ٹیم کے کم ترین سکور کا ریکارڈ برابر ہوگیا، مخالف ٹیم نے ہدف پہلے اوور میں ہی حاصل کرلیا۔ جمعرات کو  ملائیشیا کے شہر بانگی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر مزید پڑھیں

دوست کے ہاتھوں جلائی گئی اولمپک ایتھلیٹ چل بسی

نیروبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اولمپک ایتھلیٹ ریبیکا چیپٹیگی پانچ دن ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئیں۔نیروبی سے غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریبیکا چیپٹیگی کو اُن کے سابق دوست نے پیٹرول چھڑک کر آگ مزید پڑھیں

گزشتہ سال کس بھارتی کرکٹر نے 2ارب روپے سے زائد ٹیکس ادا کیا ؟ نام سامنےآگیا

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) فارچون انڈیا نے مالی سال 2023-24 کے لیے مشہور ٹیکس دہندگان کی فہرست جاری کردی ہے جس میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے تمام کرکٹرزکو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق فارچون انڈیا مزید پڑھیں

چینی سائنسدانوں نے اے سی کے متبادل ٹیکنالوجی تیار کرلی ، بجلی کے بلوں میں 50فیصد کمی ہوگی

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کے سائنسدانوں نے ائیرکنڈیشنر (اے سی) کی متبادل ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو کمروں کی بجائے لوگوں کو ٹھنڈک فراہم کرکے بجلی کے بلوں میں 50 فیصد کمی لائے گی۔چین اور ہانگ کانگ کے سائنسدانوں مزید پڑھیں

 بل گیٹس روزانہ 10 لاکھ ڈالرز خرچ کریں تو انہیں پوری دولت خرچ کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس روزانہ اتنا کما لیتے ہیں جتنا بیشتر افراد زندگی بھر کمانے سے قاصر رہتے ہیں۔انہوں نے اب تک اپنی لگ بھگ 27 فیصد دولت فلاحی کاموں کے لئے مزید پڑھیں

پیرا اولمپکس؛ 7 ماہ کی حاملہ خاتون ایتھلیٹ نے میڈل جیت لیا

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن)فرانس کے شہر پیرس میں جاری پیرا اولمپکس میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والی آرچر جوڈی گرنہم نے حاملہ ہونے باوجود تمغہ جیتنے والی پہلی اتھلیٹ بن گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرا اولمپکس میں برطانوی اتھلیٹ مزید پڑھیں

بھارت کے کرکٹرز کی ٹیکس کی ادائیگی کی رپورٹ سامنے آ گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) پڑوسی ملک بھارت کے کرکٹرز کی ٹیکس کی ادائیگی کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  ویرات کوہلی نے ٹیکس کی ادائیگی میں سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے مزید پڑھیں