محمد یوسف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان  کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محمد یوسف نے کہاکہ کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے مزید پڑھیں

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تھرو نے ان کے ہوش اڑا دیئے تھے۔  ٹوکیو اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ اور پیرس اولمپکس کے مزید پڑھیں

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا سنتھ جے سوریا کو فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنیکا فیصلہ

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکا کرکٹ نے سابق کپتان سنتھ جے سوریا کو ایک سال کے لیے فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سابق کپتان سنتھ جے سوریا ان دنوں سری مزید پڑھیں

سکواش کے میدان سے اچھی خبرعاصم خان نے کیریئر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا

ورجینیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکواش کے میدان سے اچھی خبر ہے کہ پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان کے ٹاپ سکواش کھلاڑی محمد مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں پاکستان کو سکاٹ لینڈ سے شکست

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیمیں دبئی میں آئی سی سی ویمن مزید پڑھیں

ساف انڈر 17 فٹبال چیمپیئن شپ سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے دی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ساف انڈر 17 فٹبال چیمپیئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے دی۔ مقررہ وقت تک مقابلہ 2-2 سے برابر تھا۔ بنگلادیش نے پنالٹی شوٹ آو¿ٹ پر مقابلہ 2-4 سے جیت کر مزید پڑھیں

معروف بنگلادیشی کرکٹ فین ٹائیگر روبی کو بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کانپور میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلہ دیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔کانپور میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش اور بھارت کی مزید پڑھیں

لگتا ہے کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا چاہت فتح علی خان کا قومی کرکٹرز کو ‘نادرمشورہ

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے قومی کرکٹرز کو  خوراک کے حوالےسے اہم مشورہ دے دیا ۔جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ جب میں کرکٹ کھیلتا تھا تو دن میں 2 مرتبہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کردی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں اجلاس مزید پڑھیں