’’بابراعظم کو کپتانی سے ہٹا دیا جائے گا کیونکہ۔۔‘‘ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے یوٹیوب چینل پر قومی ٹیم کے اوپنر مزید پڑھیں

دنیا میں ہر 3 میں سے ایک بچہ بصارت سے محروم تحقیق میں وجہ سامنے آگئی

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ بصارت سے محروم ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ تحقیق برٹش جرنل آف اوپتھلمولوجی میں شائع کی گئی مزید پڑھیں

ویوو نے    V40سیریز کے برانڈ ایمبیسیڈرز کے طور پر دُرفشاں سلیم  اور بلال عباس کو متعارف کروادیا

کراچی (پروموشنل ریلیز) عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون برانڈ ویوو نے  آج  پاکستان کی سب سے پسندیدہ آن اسکرین جوڑی بلال عباس اور دُرفشاں سلیم کواپنےV40  سیریز کے برانڈ ایمبیسیڈرز کے طور پر متعارف کروا دیا ہے۔ دونوں ستارے اپنی قابلیت مزید پڑھیں

ڈیوین براوو کا تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جمیکا(ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوین براوو نے تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈیوین براوو نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مزید پڑھیں

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب مظفرخان سیال اور کمشنرلاہورزید بن مقصودکی زیر صدارت لاہور یوتھ فیسٹیول کے حوالے سے اہم اجلاس

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب مظفرخان سیال اور کمشنرلاہورزید بن مقصودکی زیر صدارت لاہور یوتھ فیسٹیول کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقدہوا ہے، جمعرات کے روز پنجاب سٹیڈیم میں ہونیوالے اجلاس میں ڈ مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا 

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کے مایہ ناز بلے باز شکیب الحسن نے  ٹی ٹوینٹی اور ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف اکتوبر میں ڈھاکہ ٹیسٹ ان کا آخری میچ مزید پڑھیں

ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ، پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آوٹ کر دیا

بنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ فائٹ میں پاکستان  کے عثمان وزیر نے فائٹ جیت لی۔ سما ٹی وی کے مطابق بنکاک میں کھیلے گئے ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ فائٹ میں پاکستان کے عثمان وزیر اور بھارت کے تھلک سیلوم مدمقابل مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں 3 ریزرو کھلاڑی بھی قومی سکواڈ کا حصہ کھلاڑی کون ہیں؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 3 ریزرو کھلاڑیوں کو بھی سکواڈ کے ساتھ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹ سلیکٹرز نے پہلے ٹیسٹ کے لئے کامران مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل کی ذمہ داری اب کس کی ہو گی ؟ پی سی بی نے فیصلہ کر لیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کی مزید پڑھیں

انڈین کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کتنی مالیت کے اثاثوں کے مالک؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔ 36 سالہ جے شاہ نے خاصی چھوٹی عمر میں اپنے آپ کو منوایا ہے۔ وہ کرکٹ مزید پڑھیں