ہاکی کی بحالی کا مشن  فروری میں پاکستان اور جرمنی کے درمیان ہاکی سیریز ہوگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ہاکی کی بحالی کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی نے بڑا اقدام اٹھا لیا ہے  فروری میں جرمنی کے ساتھ ہاکی میچز کرانے اعلان کردیاہے،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے اسلام آباد جرمن ایمبیسی کے ہیڈ مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی سے استعفیٰ دینے پر رد عمل جاری کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے وائٹ بال کے کپتان بابراعظم کے کپتانی سے دستبردار ہونے کے فیصلے کی حمایت کردی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم مزید پڑھیں

 سابق چیف سلیکٹر اظہر خان نے کپتانی کیلئے کس کھلاڑی کو بہترین قرار دیدیا؟جانیے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی سی بی کے سابق چیف سلیکٹر اظہر خان نے کہا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان موجودہ صورتحال میں کپتانی کے لئے بہترین چوائس ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے اظہر خان مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہو گا؟ جانئے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ پیر 7 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے اسکوائر پر 13 پچز موجود ہیں، اطلاعات کے مطابق پچز پر سے مزید پڑھیں

رضوان اور شاہین آفریدی کا کپتان بننے کا امکان ختم لیکن کیوں؟ بڑا دعویٰ

لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیسٹ بیٹر بابر اعظم کا اچانک قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کو خیر باد کہنے کے بعد  پاکستان ٹیم کا آئندہ کپتان کون ہوگا؟ یہ ایک اہم سوال ہےاور آئے روز کوئی نہ کوئی نام مزید پڑھیں

محمد رضوان کو کپتانی کی پیشکش ہوئی تو ان کا رد عمل کیا ہو گا؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو کپتان بنائے جانے کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں۔ تفصٓیلات کے مطابق تاہم میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛سکاٹ لینڈ کیخلاف فتح پر بنگلہ دیشی خواتین کرکٹرز کی رونے کی تصاویر وائرل، وجہ بھی سامنے آ گئی 

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم کی میچ کے بعد رونے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 16رنز سے مزید پڑھیں

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ تیز کر دی کھلاڑی پریشان 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری تیز کردی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بورڈ نے سال 2023-21 کیلئے 4 مزید پڑھیں

افغان کرکٹر راشد خان نے شادی کرلی تصاویر وائرل

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان کرکٹ ٹیم کے  لیگ سپنر راشد خان نے کابل میں شادی کرلی جس کی تصاویر  بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راشد خان کی شادی 3 اکتوبر کو افغان دارالحکومت  کابل میں مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کا ایونٹ میں فاتحانہ آغاز

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز نے اپنی بولرز کی شاندار کارکردگی کے بل پر 116 کے معمولی سکور کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے سری لنکا ویمنز کو مزید پڑھیں