بھارتی باولر ایشون نے مرلی دھرن کا اہم ریکارڈ برابر کردیا

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی سپنر روی چندرن ایشون نے سری لنکا کے سابق لیجنڈری سپنر مرلی دھرن کا ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ ریکارڈ برا بر کر دیا۔منگل کے روز بھارت نے بنگلادیش کو کانپور ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز مزید پڑھیں

یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام مقابلہ حسن نعت شریف کی تقریب تقسیم انعامات 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام مقابلہ حسن نعت شریف کی تقریب تقسیم انعامات منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال پوزیشن حاصل کرنیوالے نعت خواں میں انعامات تقسیم مزید پڑھیں

کوہلی سے موازنہ بے معنی بابر کو ٹیم سے ڈراپ کرنا چاہیے: ظہیر عباس     

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے لیجنڈری اور سابق کرکٹر ظہیر عباس نے بابر اعظم  کو ٹیم سے باہر نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ ایک انٹرنیشنل کرکٹ ٹاک شو کی 100 ویں قسط کے دوران  گفتگو کرتے ہوئے ظہیر عباس نے مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹر رضا حسن کی بھارتی لڑکی سے منگنی تصاویر سامنے آ گئیں

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے امریکہ میں بھارتی لڑکی سے منگنی کر لی ۔پاکستانی کرکٹر کی بھارتی لڑکی کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق رضا حسن نےبھارت سےتعلق رکھنے والی غیرمسلم خاتون پوجا سےمنگنی مزید پڑھیں

پاکستان کے ایک اورکرکٹر نے بھارتی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کر لیا، منگنی ہوگئی

نیویارک (ویب ڈیسک) پاکستان کے ایک اورکرکٹر نے بھارتی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کر لیا، کرکٹر رضا حسن نے امریکا میں پوجا سے منگنی کرلی۔اس سے قبل حسن علی کی اہلیہ بھی بھارتی شہری ہیں، شعیب مزید پڑھیں

ویوو نے پروفیشنل کیمرہ سسٹم کے ساتھ V40 سیریز کو  پاکستان میں متعارف کروادیا

کراچی (پروموشنل ریلیز) آج  ویوو کی جانب سے  موبائل پورٹریٹ فوٹوگرافی  کا حقیقی طور پر بہترین تجربہ مہیا کرنے کے لیے V40  سیریز کو پاکستان میں متعارف کروادیا گیا ہے۔  ZEISS کے ساتھ شراکت داری میں تیار کیا گیا V40 مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ ایک اور مقدمے میں نامزد

ڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کو ایک اور مقدمے میں نامزد کردیا گیا۔  مشرفی مرتضیٰ پرغیرقانونی وصولی اور شیئرزکی زبردستی منتقلی کاالزام ہے جبکہ سابق کپتان کے ساتھ 6 دیگر افراد بھی مقدمے میں مزید پڑھیں