آسٹریلوی بولر پیٹ کمنز ورلڈکپ کے دومیچز میں 2ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے



کنگزٹاؤن(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلوی بولر پیٹ کمنز نے  ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی ،پیٹ کمنز ورلڈکپ کے دومیچز میں 2ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹ کمنز نے بنگلہ دیش کے بعد افغانستان کیخلاف میچ میں بھی ہیٹ ٹرک کی،مسلسل دو انٹرنیشنل میچز میں دو ہیٹ ٹرک کرنے والے پیٹ کمنز دوسرے بولر ہیں،ان سے پہلے وسیم اکرم نے 1999میں سری لنکا کے خلاف 2ٹیسٹ میچز میں دو ہیٹ ٹرک کی تھیں۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں