ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز:ویسٹ انڈیز کو شکستپاکستان نے پہلا سیمی فائنل جیت لیا



نارتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں  پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو  20رنز سے شکست دیدی۔
پاکستان  نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 199 رنز کا ہدف دیا تھا ،پاکستانی ٹیم  نے مقررہ بیس اوورز میں 8وکٹوں پر 198 رنز بنائے تھے،پاکستان کی جانب سے یونس خان نے 65، کامران اکمل نے 46، عامر یامین  نے49 اور سہیل تنویر نے 33 رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز کے فیڈل ایڈورڈ نے تین، سلیمان بین نے دو، جیروم ٹیلر اور ڈیوائن سمتھ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں